×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / جنسی جذبات کو برانگیختہ کرنے کے لئے برہنہ تصاویر کا دیکھنا یا جنسی کہانیاں پڑھنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا میرے لئے ازدواجی صحبت سے پہلے اپنے جنسی جذبات کو برانگیختہ کرنے کی نیت سے برہنہ تصاویر کا دیکھنا یا جنسی کہانیاں پڑھنا جائز ہے، کیونکہ مجھے اس طرح کرنے سے صحبت میں زیادہ لطف و مزہ آتا ہے؟ حکم قرأۃ مواضیع جنسیۃ

المشاهدات:5416

کیا میرے لئے ازدواجی صحبت سے پہلے اپنے جنسی جذبات کو برانگیختہ کرنے کی نیت سے برہنہ تصاویر کا دیکھنا یا جنسی کہانیاں پڑھنا جائز ہے، کیونکہ مجھے اس طرح کرنے سے صحبت میں زیادہ لطف و مزہ آتا ہے؟

حکم قرأۃ مواضیع جنسیۃ

الجواب

صرف جماع کی خاطر اپنے جنسی جذبات کے ابھار اور برانگیختگی کی نیت سے اس طرح کی حیا سوز اور گندی تصاویر کا دیکھنا سراسر ناجائز ہے،کیونکہ ایک تو اس میں گناہ کا ثابت ہونا ہے،دوسرا یہ کہ اس میں قابلِ پوشیدہ اعضائے جسم پر مطلع ہونا ہے اور تیسرا یہ کہ اس میں زنا کی طرف دیکھنا بھی ہے اوراس کو اللہ اور اس کے رسول نے سخت ناپسند فرمایا ہے، لہٰذا اس قسم کی فضول چیزوں کا دیکھنا کسی بھی حال میں جائز نہیں ہے۔

رہی بات جنسی کہانیاں پڑھنے کی تو اس میں اگرچہ برہنہ تصاویر دیکھنے کی بہ نسبت کم شر و فساد پایا جاتا ہے لیکن یہ بھی ایک شیطانی راستہ ہے، کیونکہ اس طرح کی کہانیوں میں یا تو زانی مرد اور زانیہ عورتوں کے احوال ہوتے ہیں جو محرمات میں سے ہیں، یا پھر دو متعین زوجین کے آپس کے بتائے ہوئے ازدواجی حالات ہوتے ہیں، اوریہ آپ کے اس وعید میں شامل ہے کہ ’’قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک لوگوں میں سب سے زیادہ برے وہ میاں بیوی ہونگے جو آپس کے ازدواجی حالات لوگوں کو بتاتے رہتے ہیں‘‘( رواہ مسلم: ۱۴۳۷  عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ)۔

پس یہ تمام وسائل و ذرائع ایسے ہیں جو حیاکے چہرے کو داغدار کرتے ہیں، اور برائی پر ابھارتے ہیں، پھر جس چیز کا ارادہ کیا ہوا ہوتا ہے نتیجہ اس کے برعکس آتا ہے، اور پھر ایک ایسا برا وقت بھی آتا ہے کہ بیوی خاوند سے دور بھاگتی ہے اور خاوند بیوی سے، اس لئے ان سے حد درجہ اجتناب بہتر ہے ۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127574 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62670 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59207 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55710 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55178 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52036 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50021 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45030 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف