×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / جرابے (موزے) اتارنے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب من! اگر میں وضو کروں اور جرابوں پر مسح کرکے اسے فسخ کرلوں ، تو کیا اس سے میرا وضو ٹوٹ جائے گا؟ هل ينتقض الوضوء بخلع الشراب بعد المسح عليه؟

المشاهدات:3144
- Aa +

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب من! اگر میں وضو کروں اور جرابوں پر مسح کرکے اسے فسخ کرلوں ، تو کیا اس سے میرا وضو ٹوٹ جائے گا؟

هل ينتقض الوضوء بخلع الشراب بعد المسح عليه؟

الجواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

حامدا و مصلیا

امابعد۔

اس مسئلہ کے تحت اہلِ علم کے مختلف اقوال ہیں ، ان میں صحیح ترین قول یہ ہے کہ موزے کے اتارنے کے بعد مسح کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتابلکہ طہارت باقی رہتی ہے ، جب تک کہ اسے کوئی حدث لاحق نہ ہو جائے، اور وہ ایسا ہی ہے جیسے اس نے موزہ اتارا ہی نہ ہو کیونکہ اصل میں طہارت باقی ہے اور اس کے ختم ہونے پر کوئی دلیل نہیں ہے ۔ اور اگر موزہ کے اتارنے سے طہارت ختم ہوتی تو اللہ کے نبی علیہ السلام بیان فرمادیتے ۔

اس لئے دوبارہ سے نئے طور پر طہارت کی تجدید کرنا لازم نہیں اور نہ ہی پاؤں دوبارہ دھونے کی ضرورت ہے ۔اور یہی قول علماء کی ایک جماعت کاہے جن میں حسن بصریؒ اور امام قتادہؒ شامل ہیں اور اسی قول کو ابن المنذر نے بھی اختیار کیا ہے اور یہی قول ہمارے شیخ عثیمین ؒ نے بھی اختیار کیا ہے ۔ واللہ أعلم بالصواب۔

آپکا بھائی

أ.د خالد المصلح

21 /9 / 1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131606 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65729 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65451 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57230 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56129 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55374 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52610 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46705 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف