×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ناخن پالش یا پینٹ کے ساتھ وضو کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگر اعضائے وضو پر پینٹ یا ناخن پالش وغیرہ لگاہو تو اس وضو کا کیا حکم ہے؟ اور اگر وہ نماز پڑھنے کے بعد اسے دیکھ لیتا ہے تو وہ اپنی نماز دہرائے گا؟ الوضوء مع وجود بعض الصبغة والبويا

المشاهدات:3398

اگر اعضائے وضو پر پینٹ یا ناخن پالش وغیرہ لگاہو تو اس وضو کا کیا حکم ہے؟ اور اگر وہ نماز پڑھنے کے بعد اسے دیکھ لیتا ہے تو وہ اپنی نماز دہرائے گا؟

الوضوء مع وجود بعض الصبغة والبويا

الجواب

اللہ تعالی کی توفیق سے ہم اس سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ اس پر واجب ہے کہ وہ اپنی اس نماز کو دہرائے جس میں اس کے اعضائے وضو کو کوئی ایسی چیز لگی ہوجو پانی کو جلد تک پہنچنے سے روکے کیونکہ آپنے ایک آدمی کو دیکھا کہ اس کے پیر پر تھوڑی سے جگہ خشک رہ گئی ہے اور اس پر پانی نہیں ڈالا تھا تو آپنے اس ارشاد فرمایا:’’واپس جاؤ اور اچھی طرح وضو کرو‘‘۔اور ترمذی شریف کی روایت میں ہے :’’واپس جاؤ اور اچھی طرح وضو کرو اورنماز دہراؤ‘‘۔لہٰذا اس پر واجب ہے کہ وہ نمازاور وضو دونوں دوبارہ ادا کرے۔اور جس نے اس کے پیچھے نمازپڑھی ہے ان پر کوئی قضاء نہیں اور ان کی نماز صحیح ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133828 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67338 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66664 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58016 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54535 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47773 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف