×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / حکمرانوں کو کافر کہنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میری بعض سہیلیاں یہ کہتی ہیں کہ جب کبھی بھی حکمرانوں میں سے کوئی شخص کوئی ایسا فیصلہ کرے گا جو اللہ تعالیٰ کی شریعت کے خلاف ہوگاتو وہ حکمران کافر ہوگا جیسا کہ قرآن میں بھی وارد ہے ، میرے پاس ان کے رد میں کوئی جواب نہیں اور نہ مجھے یہ علم ہے کہ کس طرح اس خطا ء سے اپنے آپ کوبچاؤں؟ تكفير الحكام

المشاهدات:1476

میری بعض سہیلیاں یہ کہتی ہیں کہ جب کبھی بھی حکمرانوں میں سے کوئی شخص کوئی ایسا فیصلہ کرے گا جو اللہ تعالیٰ کی شریعت کے خلاف ہوگاتو وہ حکمران کافر ہوگا جیسا کہ قرآن میں بھی وارد ہے ، میرے پاس ان کے رد میں کوئی جواب نہیں اور نہ مجھے یہ علم ہے کہ کس طرح اس خطا ء سے اپنے آپ کوبچاؤں؟

تكفير الحكام

الجواب

امابعد۔۔۔

حکمرانوں کو مطلقاََ کافر کہنا یہ گمراہ خوارج کا شیوہ ہے اور اس طرح عوام الناس میں سے کسی کو کافر کہنا ۔ تکفیر کے مسئلے میں تحمل سے کام لیا جاتاہے نہ کہ جلد بازی سے ۔ اس میں دو امور کو سامنے رکھا جاتا ہے پہلے اس شخص کا فعل جو اس نے کیا ہے وہ واقعی کافر بنانے والا ہو ۔

دوسرا یہ کہ کفر کے تمام شروط پائے جائیں اور اس شخص اور کفر کے درمیان موانع ختم ہوجائیں پھر اس پر کفر کا حکم لگے گا


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127534 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62635 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59104 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55696 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55174 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52004 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50009 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات44997 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف