×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / جو لوگ جنگ میں کافروں کی مدد کریں

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ جو مسلمان کافروں کی دوران جنگ مددکریں وہ کافر ہیں ، ہم اس بارے میں ان کو کیا جواب دیں ؟ من يعاونون الكفار في حربهم

المشاهدات:1329

بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ جو مسلمان کافروں کی دورانِ جنگ مددکریں وہ کافر ہیں ، ہم اس بارے میں ان کو کیا جواب دیں ؟

من يعاونون الكفار في حربهم

الجواب

ٓٓٓاس قسم کے معاملات بہت ہی نازک اور خطرناک ہوتے ہیں اور ان پر بہت سارے احکام مرتب ہوتے ہیں اور میرا نہیں خیال کہ یہ بات اس درجہ میں ہو (یعنی کفر تک پہنچانے والی)ان کے شروعات اور نتائج کو دیکھتے ہوئے آسانی سے فیصلہ کیا جائے ایک فردِ واحد پر کفر کا حکم لگانے سے پہلے دیکھا جائے گا کہ اس وہ فعل کفر میں سے ہے یا نہیں ،اور وہ بھی ادلّۂ شرعیہ کی روشنی میں ، پھر جب یہ ثابت ہوجائے کہ اس کا فعل کفر میں سے ہے تو نظرثانی کی جائے گی اور وہ یہ کہ اس پر کفر کاحکم لگایاجائے گا یا نہیں ؟تکفیر کے مسئلے میں تمام شروط کاپایا جانا اور کفر اور اس کے شخص کے درمیان کسی مانع نہ ہونا یہ لازم ہے ۔ اور یہ صرف ایک فرد واحد کے مسئلے میں ہے اور کسی ایک شخص کے بارے میں سب کچھ جاننا آسان ہے، لیکن مشکل تب پیش آتی ہے جب مسئلہ پورے کے پورے ملک کا اور ان کے حکومتی تصرفات کا ہو۔ کیونکہ اس میں سب سے پہلے اس چیز کو دیکھا جائے گا کہ یہ سارا ہونے والا واقعی سچ ہے اور اس میں کسی قسم کا شبہ نہیں ۔ پھر اس پر لاگو ہونے والے حکم کو دیکھا جائے گا اور پھر تمام شروط اور مواضع کو ۔ اس لئے میں آپ کو خبردار کرتا ہوں کہ اس طرح مسائل میں نہ پڑو اور نہ ہی ان کا ساتھ دو جو جلد بازی میں دوسروں کو کافر کہیں اور خود بھی پھسل جائے نہ ہی ان کے پاس کوئی وضاحت ہوتی ہے اور نہ کوئی دلیل۔ یاد کرو نبی کا منافقین کے ساتھ معاملہ آپکو ان کے کفر کا پتہ بھی تھا اور وحی کے ذریعے یقین بھی تھا لیکن آپنے ان کے ساتھ کس طرح معاملہ کیا؟


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127614 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62693 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59308 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55713 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55183 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52071 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50037 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45046 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف