×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مغربی ممالک کی طرف ہجرت کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مغربی ممالک کی طرف ہجرت کرنا اوروہاں ہمیشہ کے لئے رہنا جیسا کہ کینیڈا وغیرہ اس کا کیا حکم ہے ؟ حكم الهجرة إلى الخارج إلى دول الغرب

المشاهدات:2587

مغربی ممالک کی طرف ہجرت کرنا اوروہاں ہمیشہ کے لئے رہنا جیسا کہ کینیڈا وغیرہ اس کا کیا حکم ہے ؟

حكم الهجرة إلى الخارج إلى دول الغرب

الجواب

آپکا ارشاد مبارک ہے :’’ میں ہر اس مسلمان سے بریٔ الذمہ ہوں جو مشرکین کے درمیان قیام پذیر ہو‘‘۔یہ حدیث اس بات پر دال ہے کہ کسی مسلمان کے لئے کفار کے درمیان رہنا جائز نہیں ہے اور وہاں سے نقل مکانی پر قادر ہو۔ ہاں اگر کسی حاجت یا مصلحت کے تحت وہاں رہنا ہو تو وہ اس کی بقدر ہو ۔ جہاں تک ہمیشہ رہنے کی بات ہے تو اس کے ناجائز ہونے میں کوئی شک نہیں ہے اس لئے کہ اس میں فتنے کا اندیشہ ہے ۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133827 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67338 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66664 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58016 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54515 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47771 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف