×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / کیا ایسی مجلس میں فرشتے اترتے ہیں جن میں تصاویر ہوں؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان جب ذکر کی مجلس میں حاضر ہوتا ہے تو اس پر رحمت اور سکینہ نازل ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ اس کا ذکر آسمانوں میں کرتاہے اور کچھ فرشتے اس مجلس ذکر میں شرکت بھی کرتے ہیں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ اگر مجلس ذکر میں تصویر ہو تو کیا اس مجلس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں ؟ ھل تنزل الملائکۃ فی مجلس فیہ صور؟

المشاهدات:1762

اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان جب ذکر کی مجلس میں حاضر ہوتا ہے تو اس پر رحمت اور سکینہ نازل ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ اس کا ذکر آسمانوں میں کرتاہے اور کچھ فرشتے اس مجلس ذکر میں شرکت بھی کرتے ہیں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ اگر مجلس ذکر میں تصویر ہو تو کیا اس مجلس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں ؟

ھل تنزل الملائکۃ فی مجلس فیہ صور؟

الجواب

اگر تصویر ایسی چیز کی ہو جس کی تصویر بنانا یا لینا جائز نہ ہو تو ایسی تصویروں کا وجود فرشتوں کے دخول کے لئے مانع ہے۔ جیسا کہ بخاری (۳۳۲۲) اورمسلم (۲۱۰۶) کی حدیث میں ہے حضرت ابو طلحہ ؓ آپسے روایت کرتے ہیں :’’جس گھر میں تصویر یا کتا ہو تواس گھرمیں فرشتے داخل نہیں ہوتے ‘‘ اور اسی طرح مسلم شریف میں حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے :’’ جس گھر میں تصویریں ہوں وہاں فرشتے نہیں جاتے‘‘۔ (۲۱۰۷)اہل علم اس حدیث کا مفہوم یہ بیان کرتے ہیں کہ فرشتوں سے مراد یہاں رحمت اوربرکت کے فرشتے ہیں نہ کہ وہ فرشتے مراد ہیں جو جو حفاظت پر مامور ہیں یا قبض ارواح پر۔ ایسے فرشتے انسان کو کسی حالت میں نہیں چھوڑتے اور ہر بنی آدم کے گھر میں داخل ہوتے ہیں ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

17/12/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127316 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62456 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات58507 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55640 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55144 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات51732 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات49864 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات44151 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف