×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / حمام میں اپنے ساتھ ایسا موبائل لے کر جانا جس میں قرآنی آیات ہوں

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا میرے لئے ممکن ہے کہ میں حمام میں اپنے ساتھ ایسا موبائل لے کر جاؤں جس میں آیات قرآ نی ہوں یا کوئی اور اسلامی عبارت ہو جس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر ہو؟ حكم دخول الحمام بجوال فيه آية

المشاهدات:2113

کیا میرے لئے ممکن ہے کہ میں حمام میں اپنے ساتھ ایسا موبائل لے کر جاؤں جس میں آیاتِ قرآ نی ہوں یا کوئی اور اسلامی عبارت ہو جس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر ہو؟

حكم دخول الحمام بجوال فيه آية

الجواب

امابعد۔۔۔

جمہور علماء اس کے کراہیت کی طرف گئے ہیں کہ حمام میں اس چیز کو لے کر جانا جس میں اللہ کا ذکر ہو اور اس کی استدلا ل حضرت انسؓ کی روایت سے کرتے ہیں کہ آپجب خلاء میں داخل ہوتے تو انگوٹھی اتارتے ۔ یہ حدیث معلول ہے  امام نسائی ؒ نے اس حدیث پر کلام کیاہے اور امام ابوداؤد ؒ نے فرمایاکہ یہ حدیث منکر ہے اور احتجاج کے لئے ٹھیک نہیں ہے ۔

اور بیت الخلاء میں اس چیز کو لے کر جانا جس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر اس کے جواز کی طر ف تابعین کی ایک جماعت گئی ہے ۔ جن میں ابن مسیبؒ ، حسن اور ابن سیرینؒ ہیں ۔ اور امام احمد ؒ سے پوچھا گیا ایک آدمی کے بارے میں جو بیت الخلاء میں اپنے ساتھ درہم کو لے کر جاتاہے ۔ تو فرمایا: امید ہے کہ کوئی حرج نہیں ہوگی۔ اور جو میرے سامنے ہے وہ یہ کہ کوئی مانع نہیں ہے کہ موبائل کو بیت الخلاء میں نہ لے کر جائے جس میں قرآنی آیت ہو یا کوئی اور چیز جس میں اللہ کا ذکر ہو۔ کیونکہ اس کے بارے میں کوئی مانع نہیں ہے اور کراہت حکم شرعی ہے اور اس کے لئے بھی ضرور کوئی دلیل ہونی چاہئے ۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

26/10/1424هـ

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131561 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65697 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65426 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57217 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56119 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55354 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52594 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46690 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف