×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / دانتوں کو سیدھا کرنے کاحکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

دانتوں کو سیدھا کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اور یہ اس لئے کیا جاتاہے کہ وہ اپنی جگہ پر واپس آئے کیونکہ وہ اپنی جگہ سے اونچے ہوتے ہیں حکم تقویم الاسنان

المشاهدات:2319

دانتوں کو سیدھا کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اور یہ اس لئے کیا جاتاہے کہ وہ اپنی جگہ پر واپس آئے کیونکہ وہ اپنی جگہ سے اونچے ہوتے ہیں

حکم تقویم الاسنان

الجواب

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ اس قسم کی درستگی جائز ہے کیونکہ یہ عیب اور ضرر کو دورکرنے کے لئے ہے اور یہ ان چیزوں میں داخل نہیں ہیں جس سے اللہ کی تخلیق کو تبدیل کرنا لازم آتا ہے۔ باقی اللہ بہترجانتاہے۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

18/06/1425هـ

 

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133827 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67338 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66664 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58016 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54515 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47771 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف