×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / بغلوں کو حلوہ استعمال کرکے صاف کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں نے بعض مشائخ سے سنا کہ حدیث شریف میں آیا ہے کہ عورت کے لئے واجب ہے کہ وہ بغلوں کے بالوں کو صاف کرنے کے لئے حلوہ یا شیرہ کا استعمال نہ کریں یا زیر ناف بالوں کو صاف کرنے کے لئے ، کیا یہ صحیح ہے ؟ استخدام الحلاوة في تنظيف الإبطين

میں نے بعض مشائخ سے سنا کہ حدیث شریف میں آیا ہے کہ عورت کے لئے واجب ہے کہ وہ بغلوں کے بالوں کو صاف کرنے کے لئے حلوہ یا شیرہ کا استعمال نہ کریں یا زیر ناف بالوں کو صاف کرنے کے لئے ، کیا یہ صحیح ہے ؟

استخدام الحلاوة في تنظيف الإبطين

الجواب

امابعد

جوبات میر ے سامنے ظاہر ہے وہ یہ ہے کہ اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے ، کیونکہ یہ اس چیز کے ازالہ کے لئے ہے جس کا زائل کرنا سنت ہے مگر زیرِ ناف بالوں میں حلق سنت ہے اور نوچنا سنت نہیں ہے ۔احسن یہ ہے کہ اس کوحلوہ یا کسی اور چیز سے نہ نوچا جائے بلکہ اس کے لئے استرہ استعمال کرے ۔

اللہ ہمیں اور آپ کو اس چیز کی توفیق دے جس سے وہ راضی ہوتاہے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

14/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133827 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67338 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66664 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58016 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54515 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47771 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف