×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اگر میں نے وضو کیا اور صاف جرابے پہنے پھر میں نے اتاردئیے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگر میں نے وضو کیا اور پھر صاف جرابیں پہن لئے پھر اتار دئیے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟ إذا توضأت ولبست شرابا شفافا ثم فسخته هل ينتقض الوضوء؟

اگر میں نے وضو کیا اور پھر صاف جرابیں پہن لئے پھر اتار دئیے تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

إذا توضأت ولبست شرابا شفافا ثم فسخته هل ينتقض الوضوء؟

الجواب

امابعد

اس مسئلے میں علماء کے مختلف اقوال ہیں ،ان سب میں اقرب الی الصواب یہ ہے کہ وضو نہیں ٹوٹے گا، بلکہ طہارت باقی رہتی ہے اور اس سے نماز پڑھ سکتاہے جیسا کہ اگر وہ نہ اتارے ، کیونکہ اصل طہارت کا باقی رہناہے اورا س کے ٹوٹنے کی کوئی دلیل نہیں اگر صرف موزے اتارنے سے طہارت ختم ہوتی تو اللہ کے رسول ضرور ارشاد فرماتے ، لہٰذا نئی طہارت کی کوئی ضرور ت نہیں اور نہ ہی پیروں کو دوبارہ دھونے کی کوئی ضرورت ہے ۔ اور یہ علماء کی ایک جماعت کا مذہب ہے جن میں حسن بصریؒ اور قتادہؒ بھی شامل ہیں ، اور ابن منذرؒ نے بھی اسے اختیار کیاہے اور یہی شیخ عثیمینؒ کا اختیار بھی ہے ۔ واللہ أعلم۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

21/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133827 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67338 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66664 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58016 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54515 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47771 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف