×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ناپاک آدمی کا مصحف کو چھونا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

السلام علیکم جناب عالی! میں آپ سے یہ فتوی پوچھنا چاہتا ہوں کہ آیا حدث اصغر کی وجہ سے جو بغیر وضو کے ہو تواس کے لئے قرآن کا چھونا جائز ہے اور اس کی دلیل کیا ہے (اس لئے کہ ) میں نے اس کے بارے میں علماء کا کافی اختلاف دیکھا ہے ؟ مس المصحف لغیر الطاہر

السلام علیکم جناب عالی! میں آپ سے یہ فتوی پوچھنا چاہتا ہوں کہ آیا حدثِ اصغر کی وجہ سے جو بغیر وضو کے ہو تواس کے لئے قرآن کا چھونا جائز ہے اور اس کی دلیل کیا ہے (اس لئے کہ ) میں نے اس کے بارے میں علماء کا کافی اختلاف دیکھا ہے ؟

مس المصحف لغیر الطاہر

الجواب

حامداََ ومصلیاََ

امابعد

جمہور علماء اور محدثین و فقہاء کا مذہب تو یہ ہے کہ قرآن کا چھو نا صر ف پاک آدمی کے لئے جائز ہے اور ان کا استدلال ا س حدیث سے جس کو امام مالک ؒ نے عبداللہ بن ابی بکر کے طریق سے حر ام سے مرسلاََ نقل کی ہے کہ :’’اس خط میں جس کو اللہ کے رسول نے عمرو بن حرام کی طرف لکھا تھا( اس میں یہ تھا) کہ قرآن کو صرف پاک آدمی ہی چھو ئے ‘‘۔اور اصحاب سنت کے ہاں یہ حدیث موصولاََ روایت ہوئی ہے لیکن یہ موصولاََ درست نہیں ہے ، اگر چہ یہ روایت مرسل ہے مگریہ آپ کا عمرو بن حرام کی طرف لکھے ہوئے خط کا ایک ٹکڑ اہے اور یہ ایسا خط ہے جسے اہل علم نے قبولیت بخشی ہے ۔اور بعض علماء نے ناپاک کا قرآن کو چھونے کے عدمِ جواز پر استدلال کیا ہے اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد سے (جس کا ترجمہ ہے )’’قرآن کو صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں‘‘۔لیکن صحیح یہی قول ہے کہ آیت محدث کو اشارہ اور تنبیہ کے ساتھ قرآن کو چھونے سے منع کررہی ہے جب وہ صحیفیں جو آسمان ہیں انہیں پاک لوگوں کے علاوہ کوئی چھونہیں سکتے تو اسی طرح جو صحیفہ ہمارے ہاتھ میں ہے یعنی قرآن تو چاہئے کہ اس کو بھی پاک لوگ ہی ہاتھ لگائے ۔ واللہ أعلم


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133584 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67226 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66537 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57950 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56746 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56702 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54381 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47669 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف