×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / جنبی کا قرآن پڑھنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

سوال: السلام علیکم وحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جناب عالی! کیا بغیر وضو کے جو حدث اکبر سے ہو قرآن پڑھنا جائز ہے ؟اور جو ایسا کرے کیا اس کو گنا ہ ہوگا؟کیا تسبیح ہلکی آواز سے کرنا واجب ہے ؟یا کیا میں اپنے دل میں بغیر منہ کھولے اللہ کی تسبیح کرسکتاہوں؟ یا پھر ہر ایک کے لئے الگ اجر کا درجہ ہے ؟ قراءة القرآن للجنب

سوال: السلام علیکم وحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جناب عالی! کیا بغیر وضو کے جو حدثِ اکبر سے ہو قرآن پڑھنا جائز ہے ؟اور جو ایسا کرے کیا اس کو گنا ہ ہوگا؟کیا تسبیح ہلکی آواز سے کرنا واجب ہے ؟یا کیا میں اپنے دل میں بغیر منہ کھولے اللہ کی تسبیح کرسکتاہوں؟ یا پھر ہر ایک کے لئے الگ اجر کا درجہ ہے ؟

قراءة القرآن للجنب

الجواب

امابعد

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

صحابہ ٔ رسول اور تابعین اور ان کے بعد کے حدیث و فقہ کے جمہور علماء کا یہ مذہب ہے کہ جنبی کے لئے قرآن پڑھنا جائز نہیں ہے ۔اور انہوں نے ایسی دلیلوں سے استدلا ل کیا ہے جن کی مثالیں خمسہ نے شعبہ عن عمر و بن قرہ عن عبداللہ ب سلمہ عن علیؓ کے طریق سے روایت کی ہیں فرماتے ہیں کہ آپبیت الخلا ء سے نکلے اور ہمیں قرآن پڑھایا اور ہمارے ساتھ گوشت تناول فرمایااور انہیں جنابت کے علاوہ قرآن سے کوئی چیز نہیں روکتی تھی ‘‘۔اس حدیث پر کلام ہوا ہے عبداللہ بن سلمہ کی حافظہ کے بدلنے کی وجہ سے اور امام احمدؒ نے اس کوضعیف قرار دیا ہے اور امام ترمذی ابن سکن اور عبدالحق اشبیلی رحمہم اللہ نے اس صحیح قرار دیا ہے اور علماء کی ایک جماعت جنبی کے لئے قرآن پڑھنے کی قائل ہے۔اور یہ ابن عباس ؓ اور ابن المسیب ؒ سے روایت ہے اور داؤد ظاہری ؒ بھی یہی کہتے ہیں ۔ اور ابن حزم ؒ اور ظاہریہ کا یہی مذہب ہے اور ابن منذر نے بھی اس کو اختیار کیا ہے ۔

اب رہی بات تسبیحات اور تما م اذکار کی تو ان سے جنبی وغیرہ کو منع نہیں کیا جائے گا چاہے وہ جہراََسے کرے یا سرّاََ کرے اور امام ترمذی ؒ نے جمہور کے قول کو جو حائضہ اور جنبی کے قرآن پڑھنے سے منع کے بارے میں کہا ہے کہ :’’جنبی اور حائضہ کو تسبیح وتہلیل کرنے میں علماء نے رخصت دی ہے اور امام نوویؒ نے مجموع شرح المہذب (۱۸۹/۲) اور اپنی کتاب اذکار میں اس کے جواز پر اجماع نقل کیاہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127663 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62702 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59335 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55717 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52083 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50043 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45050 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف