×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / حیض اور نفاس کے دوران پیلا اور مٹیالاپن

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب شیخ ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ کیاپیلاپن اور مٹیالاپن دوران حیض اور نفاس میں سے شمار کیا جائے گا یا نہیں؟ الكدرة والصفرة في الحيض والنفاس

المشاهدات:1953

جناب شیخ ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ کیاپیلاپن اور مٹیالاپن دوران حیض اور نفاس میں سے شمار کیا جائے گا یا نہیں؟

الكدرة والصفرة في الحيض والنفاس

الجواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اما بعد۔۔۔

پیلے پن اور مٹیالے پن میں علماء کا اختلاف ہے۔ اقرب الی صواب یہی ہے کہ یہ دونوں حیض اور نفاس میں سے نہیں ہے۔جب حیض اور نفاس کا خون منقطع ہوجاتا ہے تودونوں کا حکم بھی ختم ہوجاتا ہے۔ اورپیلے پن اور مٹیالے پن کے نکلنے کا کوئی اعتبار نہیں کیا جائے گا،اور اس کی دلیل ام عطیہ ؓ کی حدیث ہے:ـہم پیلے پن اور مٹیالے پن کو کچھ نہیں سمجھتے تھے۔(بخاری:۳۲۶)۔اور یہ مالکیہ اور شافعیہ کا قول ہے،اور حنابلہ کے ہاں بھی یہی توجیہ ہے جس کو ابن تیمیہ ؒ نے ذکر کیا ہے اور ظاہریہ میں سے ابن حزم کا قول ہے اور ہمارے شیخ ابن عثیمین نے بھی اخر میں اسی کو اختیار کیا۔اور یہی اقرب الی صواب ہے۔واللہ اعلم


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131604 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65725 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65451 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57229 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56129 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55373 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52610 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46704 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف