×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کی جگہ

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں نے ایک جگہ امام کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھی انہوں نے دوسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھی اس کا کیا حکم ہے؟ موضع القنوت في الصلاة

میں نے ایک جگہ امام کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھی انہوں نے دوسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھی اس کا کیا حکم ہے؟

موضع القنوت في الصلاة

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

حدیث سے جو محل قنوت کے لئے ثابت ہے وہ آخری رکعت میں رکوع سے اٹھنے کے بعد ہے۔تو اگر امام نے اس کی مخالفت کی اور دسرے رکعت میں قنوت پڑھ لیا تو ان کو تسبیح کے ذریعے متنبہ کیا جائے یعنی غلطی کی خبر دی جائے۔جیسا کہ نماز کے بعد بتایا جاتا ہے اگر ان کو قنوت کے محل کا پتہ نہ ہو۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

29/03/1424هـ

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131365 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65499 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65322 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57186 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56085 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55281 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52528 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46638 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف