×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / ہمارے امام قرأت سکون سے نہیں پڑھتے اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں ایک ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں جو قرأت بہت تیزی سے پڑھتا ہے یہاں تک کہ بسا اوقات تو پورا کلمہ یا آیت کھاجاتاہے پھر اکثر مقتدی امام کے ساتھ بحث و مباحثہ کرتے ہیں۔ إمامنا لا يقيم القراءة فما حكم الصلاة خلفه

میں ایک ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں جو قرأت بہت تیزی سے پڑھتا ہے یہاں تک کہ بسا اوقات تو پورا کلمہ یا آیت کھاجاتاہے پھر اکثر مقتدی امام کے ساتھ بحث و مباحثہ کرتے ہیں۔

إمامنا لا يقيم القراءة فما حكم الصلاة خلفه

الجواب

اگر وہ سورۂ فاتحہ کو بغیر کسی کمی کے پوری طرح سکون سے پڑھتا ہے تو پھر اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے لیکن اگر وہ اس میں کمی کرتاہے تو پھر اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے جیسا کہ صحیحین میں عبادہ بن صامتؓ سے مروی ہے کہ :’’جس نے سورۂ فاتحہ نہ پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی ‘‘۔اور جیسا کہ امام مسلمؒ نے ابوہریرہ ؓ سے روایت کی ہے کہ :’’جس نے نماز پڑھی اور اس میں ام القرآن (سورۂ فاتحہ) نہ پڑھی تو وہ نماز ناقص الخلقت حمل کی مانند ہے ‘‘ تین مرتبہ ایسا فرمایا یعنی وہ نامکمل ہے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

08/10/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127314 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62455 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات58505 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55640 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55144 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات51730 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات49862 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات44139 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف