×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اگر انسان گھر میں داخل ہو اور کوئی موجود نہ ہو تو کیا وہ خود کو سلام کرے گا؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ اگر انسان گھر میں داخل ہو اور کوئی موجود نہ ہو تو کیا اس کے لئے ضروری ہے کہ خود کو سلام کرے؟ هل يسلم الإنسان على نفسه إذا دخل بيتا ليس فيه أحد؟

المشاهدات:1539

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ اگر انسان گھر میں داخل ہو اور کوئی موجود نہ ہو تو کیا اس کے لئے ضروری ہے کہ خود کو سلام کرے؟

هل يسلم الإنسان على نفسه إذا دخل بيتًا ليس فيه أحد؟

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

اما بعد۔۔۔

سلف کی ایک جماعت سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص گھر میں داخل ہو جہاں کوئی موجود نہ ہو تو اس کو چاہئے یہ کلمات کہے: ’’السلام علینا و علی عباداللہ الصالحین‘‘۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ’’اگر تم گھروں میں داخل ہو تو اپنے آپ کو سلام کرو، یہ تحیہ ہے اللہ کی طرف سے جو مبارک بھی ہے پاکیزہ بھی‘‘۔(النور:۶۱)۔ اور یہ قول ابن عمرؓ، ابن عباسؓ، مجاھدؒ، عطاءؒ، اور امام زھریؒ سے مروی ہے۔

اور اہلِ علم کی ایک جماعت کا کہنا ہے کہ اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ تم میں سے بعض ، بعض کو سلام کریں یعنی ایک دوسرے کو سلام کرو۔ اور اگر اس معنی پر محمول کیا جائے تو اس میں سلام کی مشروعیت پر دلیل نہیں جب انسان خالی گھر میں داخل ہو۔ کیونکہ وہاں کوئی موجود نہیں جس کو سلام کیا جائے۔ جیسا کہ مالکی فقہاء میں سے ابوبکر بن عربی نے ذکر کیا ہے، اور یہی زیادہ بہتر ہے۔ واللہ اعلم

آپ کا بھائی

أ.د.خالد المصلح

29 /11 /1428هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127736 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62721 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59382 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55721 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52098 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50048 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45062 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف