×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / ارادۃ شرعیۃ سے مراد

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ یہ بات تو معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ایک صفت ارادہ بھی ہے اور اللہ تعالیٰ کا ارادہ دو قسم کا ہے: ارادہ کونیہ اور ارادہ شرعیہ ۔ تو کیایہ ارادہ شرعیہ صرف مکلف افراد سے تعلق رکھتا ہے؟ متعلق الإرادة الشرعية

المشاهدات:2216

محترم جناب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ یہ بات تو معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ایک صفت ارادہ بھی ہے اور اللہ تعالیٰ کا ارادہ دو قسم کا ہے: ارادہ کونیہ اور ارادہ شرعیہ ۔ تو کیایہ ارادہ شرعیہ صرف مکلف افراد سے تعلق رکھتا ہے؟

متعلق الإرادة الشرعية

الجواب

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

اما بعد۔۔۔

اس لفظ میں اجمال ہے تو اگر آپ کی مراد ثواب یا عقاب ہے تو صحیح ہے اور اگر آپ کا مقصود حکم شرعی کا لاگو ہونا ہے تو حکم شرعی تو مکلف افراد پر بھی لاگو ہوتا ہے اور دیگر پر بھی اور اس بات پر یہ حدیث دلالت کر تی ہے جو کہ امام احمدؒ نے (۶۶۵۰) اور ابو داؤد نے (۴۰۱۵) عمرو بن شعیب سے نقل کی ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا: ’’اپنے بچوں کو نماز کا حکم دو جب وہ سات سال کا ہو جائے‘‘۔ یہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ ارادہ شرعیہ غیر مکلف افراد کے فعل سے بھی تعلق رکھتا ہے اور جو میں نصیحت کروں گا تو وہ یہ کہ اس طرح کے مجمل الفاظ میں اطلاق سے اجتناب کیا جائے۔ واللہ اعلم

آپ کا بھائی

أ.د. خالد المصلح

9/ 11/ 1428هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127674 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62704 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59342 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55719 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52089 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50043 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45054 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف