×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اعتکاف معمولی سےنکلنےسے بھی ٹوٹ جاتا ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اعتکاف معمولی سے نکلنےسے بھی ٹوٹ جاتا ہے؟ هل الخروج اليسيرمن المسجد يقطع الاعتكاف

المشاهدات:1743

اعتکاف معمولی سے نکلنےسے بھی ٹوٹ جاتا ہے؟

هل الخروج اليسيرمن المسجد يقطع الاعتكاف

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اصل میں اعتکاف کے دوران مسجد میں رہنا لازمی ہے الا یہ کہ کوئی ضروری حاجت پیش آجائے۔ لیکن اگر کسی ایسے کام کے لئے نکلے جس کی حاجت نہ ہو مثال کے طور پر باہر گھومنے کے لئے نکلے تو پھر اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔

 لہذا بلاضرورت نکلنے سے اعتکاف فاسد ہوجائے گاالبتہ اگرکسی شرعی یا طبعی حاجت کےلئےمسجد سے باہرنکلتاہوپھر اعتکاف پرکوئی اثرنہیں پڑتا،جیسےغسل ،کھانےاورقضائے حاجت کےلئے باہر نکلنا ان تمام صورتوں میں باہر خواہ وقت زیادہ گزرے یا کم، اعتکاف کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتالیکن پھر بھی زیادہ وقت گزارنامناسب نہیں مثلاکوئی اگر غسل کرنے نکلا ہے تواسکےلئے مناسب نہیں کہ وہاں لیٹ جائے کیونکہ اس کوتو ضرورت کی وجہ سے اجازت دی گئی ہے اورعبادت کےتقاضوں کی مکمل پابندی کرنی چاہئےاوراعتکاف تو ایک مسنون عمل ہے اورجب اس کے تقاضوں کوپورانہیں کرسکتا تو اس مشقت کوبرداشت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟


المادة السابقة

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130217 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64679 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64526 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56791 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55810 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54638 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات51865 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46222 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف