کیا معتکف کے لئے یہ جائز ہے ؟کہ رمضان کے آخری عشرہ میں اپنی معتکف گاہ سے نکل کر کسی انتھائی قریبی مسجد میں جہاں پیدل چلاجاسکتا ہو،جائے اورتراویح پڑھ کر واپس بھی لوٹ آئے ؟
معتكف يخرج من المسجد للصلاة في آخر

الجواب
حامداََ و مصلیاََ۔۔۔
اما بعد۔۔۔
اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ
اس طرح کرنا جائزنہیں،کیونکہ اعتکا ف مسجد کولازم پکڑنے کانام ہے اوراس طرح کرنے سے اعتکاف کی مخالفت لازم آتی ہے