×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / رگ میں لگنے والے انجکشن روزے کی حالت میں لگواناکا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔۔ یہ بات سب جانتے ہیں کہ جب رگ میں انجکشن لگوایا جاتا ہے تو اس کے ساتھ تھوڑاساپانی بھی ملایاجاتاہے تاکہ جلد ی سے اس انجکشن کوجسم میں پہنچایا جائے توکیااس کوروزہ توڑدینے والی چیزوں میں سے شمار کیا جاتا ہے ؟ الحقنة الوريدية للصائم

المشاهدات:3523

محترم جناب! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔۔ یہ بات سب جانتے ہیں کہ جب رگ میں انجکشن لگوایا جاتا ہے تو اس کے ساتھ تھوڑاساپانی بھی ملایاجاتاہے تاکہ جلد ی سے اس انجکشن کوجسم میں پہنچایا جائے توکیااس کوروزہ توڑدینے والی چیزوں میں سے شمار کیا جاتا ہے ؟

الحقنة الوريدية للصائم

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔

اما بعد۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔

جمہور معاصر علماء کے نزدیک رگ میں ٹیکہ لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ،اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ر گ کے ذریعے دوا پہنچانا یہ کوئی کھانا پینا نہیں ہے اورنہ ان کے معنی میں ہے ۔اور اصول یہ ہے کہ جب تک کوئی واضح دلیل نہ آجائے اس وقت تک ہم روزے کی صحت کاحکم ہی لگائے گے اور یہاں کوئی صحیح دلیل نہیں کہ جس سے روزے کے افطار کاحکم ہم لگائے ۔

بہرحال جوآپ نے ذکر کیا کہ انجکشن کااثر پہنچانے کے لئے کوئی پانی وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے تواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ پیچھے ہم کہہ چکے ہیں کہ یہ کھانے پینے کے حکم میں نہیں ہے اوراصل یہ ہے کہ روزہ درست ہو یہ مذکورہ توایک وجہ ہوئی ۔اورا س کی دوسری وجہ یہ ہے کہ جو پانی کااستعمال ان ٹیکوں میں ہورہا ہے تو وہ انتہائی کم مقدار میں ہے جس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔اوراس کی مثال یوں ہے کہ جیسے بندہ وضو میں کلی کرے اور تھوڑا سا پانی منہ میں رہ جائے اور یہ بات تو سب مانتے ہیں کہ کلی سے بچے ہوئے پانی سے روزہ نہیں ٹوٹتا کیونکہ یہ انتہائی تھوڑا اورغیر مقصود ہوتا ہے۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

19/10/1428ھ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127620 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62696 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59314 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55714 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55185 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52075 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45047 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف