×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / رمضان میں دن کے وقت دواء کے ساتھ قلی کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا رمضان میں دن کے وقت دواء کے ساتھ قلی کرنا جائز ہے ؟ المضمضة بالدواء في نهار رمضان

المشاهدات:2544

کیا رمضان میں دن کے وقت دواء کے ساتھ قلی کرنا جائز ہے ؟

المضمضة بالدواء في نهار رمضان

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ تعالی کی توفیق سے جواب دیتے ہوے ہم عرض کرتے ہے کہ

اس میں کوئی حرج نہیں ہے سوائے یہ کہ وہ علاج کے لیے کوئی خارجی چیز نگل لے چاہے منہ کے راستہ سے یا کسی اور راستہ سے ۔
ہاں اگر دواء کا کوئی ذائقہ ہو جو داخل ہورہا ہو تو پھر روزے کی حالت میں اس سے احتیاط بہتر ہے ۔
یا پھر اس بات کا احتیاط کرے کہ اس کے جوف میں چیز داخل ہونے نہ پائے ۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات136034 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات68066 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67561 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58626 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57785 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56978 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55203 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48232 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف