ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے جو رمضان کا روزہ توڑے اورپھر بڑھاپے کی وجہ سے روزہ رکھنے سےعاجز ہو؟
أفطر في رمضان وعجز عن الصيام لكبر سنه
ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے جو رمضان کا روزہ توڑے اورپھر بڑھاپے کی وجہ سے روزہ رکھنے سےعاجز ہو؟
أفطر في رمضان وعجز عن الصيام لكبر سنه
الجواب
حامداََومصلیاََ۔۔۔
امابعد۔۔۔
اللہکیتوفیقسےہمآپکےسوالکےجوابمیںکہتےہیںکہ
جو شخصروزہرکھنےسےعاجز ہو جائےتووہکھاناکھلانےوالےعملکیطرفمنتقلہوجائے، اللہتعالیٰفرماتےہیں:(اورجوطاقترکھتےہوانپرفدیہہےجوکہمسکینکو کھاناکھلاناہے)(البقرۃ:۱۸۴) ابنعباسؓفرماتےہیںکہیہبوڑھےمرداوربوڑھیعورتکےبارےمیںہےجبوہطاقتنہرکھتےہو روزےکاتوہردنکےبدلےایکمسکینکوکھاناکھلائے،اورکھاناکھلانےکیکوئیحدمقررنہیںلہذااگرہرایکمسکینکوایککلویاڈیڑھکلوچاولدےیاپانچمسکینوںکودےیاایکمسکینکوبارباریہفدیہدےتوروزےکےبدلےمیںکافیہوجائےگا۔