×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ایسے بوڑھے شخص کا روزہ رکھنا جو پہچان نہ کرسکتا ہو

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا حکم ہے اس بڑی عمر والے فرد کی جو کسی چیز کی پہچان نہ کر سکتا ہو؟ صیام الکبیر الذی لا یمیز

المشاهدات:2307

کیا حکم ہے اس بڑی عمر والے فرد کی جو کسی چیز کی پہچان نہ کر سکتا ہو؟

صیام الکبیر الذی لا یمیز

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

اگر کوئی  فرد عمر کے ایسے حصے  مین پھنچ جائے  جس میں وہ  چیزوں کی پھچان  کھو بیٹھے تو عمر کے اس مرحلے میں یہ شخص مکلف نہیں رہتا ۔ پس نہ تو اس پرروزہ ہے اور نہ کفارہ ۔ کیونکہ وہ کفارہ جو روزوں کے چھوڑنے کا فدیہ ہے دراصل وہ مکلف فرد پر ہوتا ہے ۔(اوران لوگوں پر جو طاقت  رکھتے ہو فدیہ ہے ایک مسکین کے کھانا کھلانے کا)(البقرۃ:۱۸۴) اوریہ مکلف لوگوں میں سے نہیں ہے ۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133827 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67337 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66663 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58015 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54514 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47770 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف