×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عورت کا شعر لکھنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگر ایک عورت شعرلکھتی ہے تو کیا اس کے لئے یہ جائز ہے کہ وہ اپنے اس لکھے ہوئے شعر کو ایک فرضی نام سے نشر کرے ؟ وہ نشر چاہے کتابت کے ذریعہ سے ہو یا انٹرنیٹ کے ذریعہ سے یا وہ خود اسے اپنے اہل وعیال یا رشتہ داروں کے سامنے پڑھ کر ہو؟ كتابة المرأة للشعر

المشاهدات:1840

اگر ایک عورت شعرلکھتی ہے تو کیا اس کے لئے یہ جائز ہے کہ وہ اپنے اس لکھے ہوئے شعر کو ایک فرضی نام سے نشر کرے ؟ وہ نشر چاہے کتابت کے ذریعہ سے ہو یا انٹرنیٹ کے ذریعہ سے یا وہ خود اسے اپنے اہل وعیال یا رشتہ داروں کے سامنے پڑھ کر ہو؟

كتابة المرأة للشعر

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

اپنی لکھی ہوئی چیزوں میں فرضی نام استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں وہ استعمال چاہے اخباروں میں ہویا انٹرنیٹ میں یا پھر اس کے علاوہ میں ، لیکن مناسب یہ ہے کہ ناموں سب سے بہترین نام کو اختیار کیا جائے اور اس فرضی نام کو کسی کی عزت پامال کرنے یادھوکہ دینے یااس کے علاوہ دوسرے حرام کاموں کا ذریعہ نہ بنایا جائے کیونکہ اس کا یہ فرضی نام رکھنا اس کو کوئی فائدہ نہیں دے گا کیونکہ اس کا چھپانا اللہ کے ہاں کوئی نفع بخش چیز نہیں ہے ، ا س لئے کہ اللہ تعالیٰ تو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کے سربستہ رازوں سے بھی اچھی طرح آگاہ و باخبر ہے ۔

 اور میں اپنے بھائیوں سے یہ ہمدردانہ نصیحت کرتاہوں کہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈریں اور جو بھی وسائل و ذرائع اللہ تعالیٰ کی ناراضگی اور غضب کا سبب بنیں ان سے مقدور بھر کوشش کرکے گریز کیا جائے ۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131970 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66011 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65690 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57372 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56238 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55627 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52853 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46847 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف