×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / عورت کا اپنی بہن کے علم کے بغیر مال اٹھانا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں بڑی مشکل میں ہوں ، میں اور میری بہن اپنے خاندان پر خرچ کرتی ہیں اور وہ اس وجہ سے کہ والد وفات پاچکے ہیں ، اور بعض اوقات خرچ کرنے کی وجہ سے میں اپنی اوپر بڑی تنگی محسوس کرتی ہوں حتی کہ میں بعض اوقات اس کا بعض مال چوری بھی کرنے لگی ، اور میں اپنے آ پ کو یہ کہہ رہی ہوتی ہوں کہ جب میں شادی کر لوں گی تو جتنا مال تم نے چوری کیا ہے اس کے برابر جمع کرلوں گی اور اسے ہدیہ کی شکل میں دے دوں گی ، لہٰذا اس کا کیا حکم ہے؟ أخذت مالا بدون علم أختها

المشاهدات:1231

میں بڑی مشکل میں ہوں ، میں اور میری بہن اپنے خاندان پر خرچ کرتی ہیں اور وہ اس وجہ سے کہ والد وفات پاچکے ہیں ، اور بعض اوقات خرچ کرنے کی وجہ سے میں اپنی اوپر بڑی تنگی محسوس کرتی ہوں حتی کہ میں بعض اوقات اس کا بعض مال چوری بھی کرنے لگی ، اور میں اپنے آ پ کو یہ کہہ رہی ہوتی ہوں کہ جب میں شادی کر لوں گی تو جتنا مال تم نے چوری کیا ہے اس کے برابر جمع کرلوں گی اور اسے ہدیہ کی شکل میں دے دوں گی ، لہٰذا اس کا کیا حکم ہے؟

أخذتْ مالًا بدون علم أختها

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

آپ نے جس فعل کا ارتکا ب کیا ہے وہ حرام ہے ، اور حلا ل کی یہ صورت ہے کہ آپ اپنی بہن کے مال میں سے کچھ بھی اس کی اجازت کے بغیر لینے سے رک جائیں ، اور اب تک آپ جو لے چکی ہیں تواس صورت میں آپ پر واجب ہے کہ آپ اسے واپس لوٹادیں ، یااس سے مطالبہ کریں کہ وہ اسے آپ کے لئے حلا ل کردے، رہی بات یہ کہ واپس کرنے کا طریقہ کیا ہے تو اسے اس انداز سے دینا کہ یہ آپ کے لئے ہدیہ ہے تو اس طرح جائز نہیں ہے ، کیونکہ یہ ظاہر احسان ہے اورحقیقت میں آپ اس کا حق واپس کررہی ہیں ، کیونکہ اس صورت میں آپ کے مال خرچ کرنے کے اعتبار سے کوئی فضیلت نہ ہوگی ، اب اس مال کو یہ کہہ کر واپس کرسکتی ہیں ، یہ آپ کا مجھ پر کچھ حق تھا ، یا یہ کہے کہ یہ آپ کا مجھ پر پرانا حق تھا جسے آپ بھول چکے تھے ، اور اسے اپنی چوری کے بارے میں بتاناآپ پر لازم نہیں آتا، اللہ تعالیٰ آپ کے فرسودہ حالات کو خوشحال کرے اور آپ دونوں کے دلوں میں الفت پیدا فرمائے۔ (آمین)


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127306 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62447 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات58486 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55639 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55144 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات51725 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات49857 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات44095 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف