×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / درج ذیل کتب کے بارے ہیں آپ کی کیا رائے ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب آپ کی شیخ ابن عثیمین کی ان کتب کے بارے میں کیا رائے ہے جو کے خاص شیخ کی خدمات پر قائم ادارے کی اجازت کے بغیر شائع ہوئی ہیں؟ اور ان کتب کے بارے میں کیا ملحوظات ہیں یا یہ ملحوظات فرعی ہیں یا اساسی طور پر کچھ اثر انداز نہیں؟ ما رأيكم بهذه الكتب؟

المشاهدات:1318
- Aa +

محترم جناب آپ کی شیخ ابن عثیمین کی ان کتب کے بارے میں کیا رائے ہے جو کے خاص شیخ کی خدمات پر قائم ادارے کی اجازت کے بغیر شائع ہوئی ہیں؟ اور ان کتب کے بارے میں کیا ملحوظات ہیں یا یہ ملحوظات فرعی ہیں یا اساسی طور پر کچھ اثر انداز نہیں؟

ما رأيكم بهذه الكتب؟

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

میری رائے یہ ہے کی جو کتب مخصوص ادارہ طباعت کی طرف کے شائع ہوتی ہیں ان میں درج ذیل امتیازی خصوصیات ہوتی ہیں:

 ۱- آڈیو مواد کو کتابی شکل میں منتقل کرنے کا سلیقہ و دقت۔

۲- منتقل شدہ مواد کو مناسب کتابی شکل دینے کا اہتمام، اور یہ مکررات کو حذف کرنے اور ضرورت سے زائد شرح کو نکالنے کے ساتھ ساتھ بہترین عبارات کا انتخاب کرنے کی صورت میں ہوتا ہے،  جہاں کہیں شرح میں کمی نظر آئے اس کی دیگر شروح سے تکمیل اور شرح کے دوران عامی زبان میں آنے والے کلمات کی وضاحت بھی کی جاتی ہے تا کہ طلباء کیلئے سمجھنا آسان ہو۔

 ۳- احادیث و آثار کی تخریج اور منقولہ اشیاء کی جس قدر ہو سکے توثیق۔

۴- اور جو کتب شیخ رحمہ اللہ نے خود تألیف کی ہیں تو یہ ادارہ دیگر کتب کی طباعت بھی انہی اصول کی بنیاد پر کرتا ہے اور اس معاملہ میں بڑی دقت سے کام لیا جاتا ہے۔

یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ ادارہ ان تمام خدمات کا کوئی مالی معاوضہ نہیں وصول کرتا۔

اور جہاں تک دیگر مطبوعات کا تعلق ہے جو ادارہ کی اجازت کے بغیر طبع کی گئی ہیں تو مجھے بعض کے بارے میں اطلاع پہنچی اور جانچنے کے بعد مذکورہ بالا خصوصیات نہیں ملیں، بلکہ بعض غلطیاں بھی دیکھنے میں آئیں ،اس کے ساتھ ساتھ تحریر میں عدم اہتمام اور ایسا تصرف نظر آیا کہ مطالعہ کرنے والا فوراََ بتا دے کے ان کتب کی طباعت کا مقصد جلد سے جلد نفع کا حصول ہے اگرچہ ظاہری طباعت بہت عمدہ ہے۔

لہذا میری تو آپ بھائیوں سے یہی گزارش ہے کی ان مطبوعات پر تب تک اعتماد نہ کیا جائے جب تک صحیح ہونے کی تحقیق نہ ہو جائے، مجھے ابھی تک یاد ہے کہ جب ان کو اس طرح کے بعض اداروں کی طرف سے طبع شدہ کتب کی اطلاع ملی تو کہنے لگے: میں ان کتب میں بعض ایسے مواد (جس کی میں نے مراجعت نہیں کی) کی وجہ سے رات کو سو نہیں سکتا۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

26/10/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127316 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62458 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات58511 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55640 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55145 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات51734 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات49864 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات44161 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف