×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مڈل سکول میں مختلط پڑھائی کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک لڑکی کی عمر ۱۴ برس ہے، تو کیا اس کیلئے مڈل سکول میں مخلوط نظام تعلیم میں پڑھنا جائز ہے؟ اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ یہاں تمام ادارے مخلوط ہیں اور یہ بچی گاؤن اوڑھتی ہے اور بڑی دیندار ہے اور اس نے ابھی تک مڈل سکول میں ایک دن بھی نہیں پڑھا کیونکہ اس کو کہا گیا تھا کہ مڈل میں مخلوط نظام تعلیم کے تحت پڑھنا حرام ہے حكم الدراسة في الثانوية المختلطة

المشاهدات:1788

ایک لڑکی کی عمر ۱۴ برس ہے، تو کیا اس کیلئے مڈل سکول میں مخلوط نظام تعلیم میں پڑھنا جائز ہے؟ اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ یہاں تمام ادارے مخلوط ہیں اور یہ بچی گاؤن اوڑھتی ہے اور بڑی دیندار ہے اور اس نے ابھی تک مڈل سکول میں ایک دن بھی نہیں پڑھا کیونکہ اس کو کہا گیا تھا کہ مڈل میں مخلوط نظام تعلیم کے تحت پڑھنا حرام ہے

حكم الدراسة في الثانوية المختلطة

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

وہ ایسا سکول تلاش کریں جہاں اختلاط نہ ہو اور اگر نہ ملے تو یہ گھر میں ہی تعلیم کے طریقے پر پڑھے، اور یہ اسی لئے کہ اختلاط میں بہت زیادہ شر اور فساد کا اندیشہ ہے۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

22/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132068 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66120 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65759 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57427 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56275 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55731 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52954 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46896 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف