×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ هل الاحتلام يبطل الصوم؟

المشاهدات:6373

کیا احتلام سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

هل الاحتلام يبطل الصوم؟

الجواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں:

رمضان میں دن کے وقت احتلام کا ہو جانا روزے پر کوئی اثرنہیں ڈالتا، روزہ باقی رہتا ہے اور یہ اس وجہ سے کہ سوتے وقت منی کا نکلنا روزے کی صحت پر اثر انداز نہیں ہوتا، روزہ توڑنے والی جتنی بھی اشیاء ہیں ان کا حکم تب مرتب ہوتا ہے جب وہ انسان کے اختیار و ارادے کے ساتھ صادر ہوں اور اگر اس کا اختیار و اردہ نہ ہو تو اس کے روزے پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا۔ اور جہاں تک مجھے معلوم ہے وہ یہ کہ احتلام کا روزے پر اثر انداز نہ ہونے پر اہل علم کا اجماع منعقد ہو چکا ہے؛ وجہ اس کی یہ ہے کہ سویا ہوا شخص مرفوع القلم ہوتا ہے اور احتلام ہوتا بھی نیند کی حالت میں ہے اسی وجہ سے روزہ صحیح ہے نہ ہی آپ کے روزے میں کوئی نقص ہے اور نہ ہی آپ پر کوئی حرج، البتہ غسل تو آپ پر واجب ہے ہی


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131770 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65869 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65565 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57292 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56181 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55494 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52705 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46767 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف