×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / حیض کا خون ایک دن کیلئے بند رہا اور عورت نے روزہ رکھ لیا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اس عورت کا کیا حکم ہے جس کا حیض کا خون ایک دن کیلئے بند رہا اور اس نے روزہ رکھ کیا پھر اگلے دن خون جاری ہو گیا؟ انقطع عنها الدم فصامت

المشاهدات:1846

اس عورت کا کیا حکم ہے جس کا حیض کا خون ایک دن کیلئے بند رہا اور اس نے روزہ رکھ کیا پھر اگلے دن خون جاری ہو گیا؟

انقطع عنها الدم فصامت

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

یہ دن جس میں حیض کا خون رک گیا تھا یہ بھی حیض کے ایام میں ہی شمار کیا جائے گا اسی وجہ سے یہ عورت اس دن کی قضاء بھی کرے گی اور اس پر نماز بھی واجب نہ ہو گی، کیونکہ خون کا دوبارہ جاری ہو جانا اس بات پو دلالت کر رہا ہے کہ ابھی حیض منقطع نہیں ہوا تھا۔ یہ معاملہ بہت سی عورتوں کے ساتھ پیش آتا ہے کہ ایک دن کیلئے خون رک جاتا ہے یا آدھے دن کیلئے اور بعض کے ساتھ تو یہ بھی ہوتا ہے کہ ڈیڈھ دن تک رکا رہتا ہے، مگر اس سے یہ عورت حیض کے ایام سے نہیں نکلتی اور یہی علماء کے ہاں راجح قول ہے۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131336 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65479 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65312 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57175 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56078 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55270 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52519 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46632 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف