میری بیوی کا بچے کی ولادت کے بیس دن بعد نفاس کاخون تو بند ہو گیا ہے، لیکن ابھی تک زردی اور مٹیالہ پن برقرار ہے تو کیا اس پر روزہ ہے؟
في النفاس.. انقطع الدم وبقيت الصفرة والكدرة فما الحكم؟
میری بیوی کا بچے کی ولادت کے بیس دن بعد نفاس کاخون تو بند ہو گیا ہے، لیکن ابھی تک زردی اور مٹیالہ پن برقرار ہے تو کیا اس پر روزہ ہے؟
في النفاس.. انقطع الدم وبقيت الصفرة والكدرة فما الحكم؟
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:
اگر یہ زردی اور مٹیالہ پن نفاس کے ساتھ ہی متصلاََ نکنے لگا ہے تو اس کا بھی نفاس والا حکم ہی ہے، نہ اس پر روزہ ہے اور نہ ہی نماز جب تک یہ منقطع نہ ہو جائے، واللہ اعلم۔
آپ کا بھائی/
خالد المصلح
26/09/1424هـ