×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / خفیہ عادت اور بیوی کیساتھ مداعبت کا کفارہ

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

پہلی صورت: میں ایک دیندار نوجوان ہوں اور اللہ کے فضل سے نماز کا پابند ہوں لیکن ایک مرتبہ رمضان میں دن کے وقت شیطان نے مجھے اکسایا اور میں مشت زنی کر بیٹھا، اب مجھے بہت ندامت ہے اللہ سے معافی بھی مانگی ہے لیکن مجھے بہت خوف محسوس ہو رہا ہے کہ کہیں مجھے اللہ کہ طرف سے شدید عذاب نہ آ جائے۔ دوسری صورت: شادی کے بعد ایک دن رمضان کے مہینے میں فجر کی نماز کے بعد شیطان نے مجھے اکسایا کہ اپنی بیوی کے ساتھ مداعبت (بوس و کنار) کروں تو میں نے اپنا عضو بیوی کی ٹانگوں کے درمیان رکھا اور رگڑا جس سے مجھے انزال ہو گیا۔ اب سؤال یہ ہے کہ ان دونوں صورتوں میں کفارے کی کیا صورت ہو گی؟ كفارة العادة السرية والمداعبة

المشاهدات:2223

پہلی صورت: میں ایک دیندار نوجوان ہوں اور اللہ کے فضل سے نماز کا پابند ہوں لیکن ایک مرتبہ رمضان میں دن کے وقت شیطان نے مجھے اکسایا اور میں مشت زنی کر بیٹھا، اب مجھے بہت ندامت ہے اللہ سے معافی بھی مانگی ہے لیکن مجھے بہت خوف محسوس ہو رہا ہے کہ کہیں مجھے اللہ کہ طرف سے شدید عذاب نہ آ جائے۔ دوسری صورت: شادی کے بعد ایک دن رمضان کے مہینے میں فجر کی نماز کے بعد شیطان نے مجھے اکسایا کہ اپنی بیوی کے ساتھ مداعبت (بوس و کنار) کروں تو میں نے اپنا عضو بیوی کی ٹانگوں کے درمیان رکھا اور رگڑا جس سے مجھے انزال ہو گیا۔ اب سؤال یہ ہے کہ ان دونوں صورتوں میں کفارے کی کیا صورت ہو گی؟

كفارة العادة السرية والمداعبة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

آپ پر دونوں صورتوں میں توبہ اور اسی دن کی قضاء کے علاوہ کچھ نہیں، اب آپ دو روزے رکھیں گے ایک پہلی صورت کا ایک دوسری کا۔

جو آپ کفارے کی بات کر رہے ہیں تو یہ اس شخص کیلئے ہے جس نے اپنی بیوی کیساتھ روزے کی حالت میں رمضان میں جماع کیا ہو اور جماع تب ہی ہوتا ہے جب انسان کم از کم عضو کا سر کے بقدر عورت کی شرمگاہ میں داخل کرے، لہذا اللہ کا شکر ہے کہ آپ پر کوئی کفارہ نہیں ہے لیکن سچی توبہ اور قضاء لازم ہے۔ واللہ اعلم


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130209 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64677 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64522 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56790 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55809 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54630 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات51860 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46218 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف