×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / میں نے اپنی بیوی کو طلاق کی دھمکی دی، تو کیا طلاق واقع ہو گئی؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں ایک شادی شدہ لڑکا ہوں میرے تین بچے ہیں، اپنے ماں پاب کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتا ہوں جو کہ راستے کے ایک طرف واقع ہے، سارے لوگ اس راستے پر چلتے ہیں اور اسی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو منع کیا کہ وہ کھڑکی سے باہر نہ جھانکے اور نہ ہی اوپر چھت پر چڑھے اور یہ سب اس وجہ سے کہ ہم لوگوں کی فضول باتوں سے بچے رہیں، مجھے اپنی بیوی پر پورا اعتماد ہے پر ایک دن ایسا ہوا کہ وہ چھت پر کپڑے سکھانے کیلئے ڈالنے گئی تو ایک آدمی راستے میں کھڑا ہو کر اسے دیکھنے لگا تو وہ بھاگ کر نیچی اتر گئی اور اس نے یہ سب مجھے نہیں بتایا، کچھ عرصے بعد مجھے اس واقعہ کی خبر ہوئی تو میں نے اپنی بیگم کو ڈانٹا کہ اس نے مجھ سے یہ بات کیوں چھپائی تو میں نے اسے کہا: یہ پہلی اور آخری مرتبہ ہے کہ تم چھت پر چڑھی ہو تو اس نے الٹا مجھ پر غصہ کرنا شروع کر دیا اور کہنے لگی کہ وہ صحیح ہے ، مجھے مزید غصہ چڑھا اور میں نے اس سے کہا اب اگر میں نے دوبارہ تمہیں چھت پر دیکھا یا کھڑکی سے باہر جھانکتے ہوئے دیکھا تو تمہیں طلاق، تمہیں طلاق ، تمہیں طلاق، یہ کہتے ہوئے مجھے اس بات کا علم تھا کہ وہ میری اطاعت کرنے والی ہے اور مجھے بھی اس پر پورا اعتماد ہے، ایسی کوئی اور جگہ بھی موجود نہیں ہے جہاں ہم کپڑے سکھانے کیلئے ڈالیں، اب یہ بھی ناممکن ہے کہ وہ چھت پر نہ چڑھے یا کھڑکی سے باہر بالکل نہ دیکھے، کیونکہ یہ اس کا گھر ہے اور زندگی صرف ایک ہفتے یا ایک مہینے کیلئے تو ہے نہیں کہ وہ اس طرح سے رکی رہے، اس سب ماجرے کی وجہ سے میں آپ کے پاس آیا ہوں کہ اب کیا کروں؟ اور اگر وہ یہ کر گزری جس سے میں نے اسے منع کیا ہے اس صورت میں کیا حکم ہے؟ اللہ آپ کو بہت جزا دے هددتها بالطلاق، فهل وقع؟

المشاهدات:1810

میں ایک شادی شدہ لڑکا ہوں میرے تین بچے ہیں، اپنے ماں پاب کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتا ہوں جو کہ راستے کے ایک طرف واقع ہے، سارے لوگ اس راستے پر چلتے ہیں اور اسی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو منع کیا کہ وہ کھڑکی سے باہر نہ جھانکے اور نہ ہی اوپر چھت پر چڑھے اور یہ سب اس وجہ سے کہ ہم لوگوں کی فضول باتوں سے بچے رہیں، مجھے اپنی بیوی پر پورا اعتماد ہے پر ایک دن ایسا ہوا کہ وہ چھت پر کپڑے سکھانے کیلئے ڈالنے گئی تو ایک آدمی راستے میں کھڑا ہو کر اسے دیکھنے لگا تو وہ بھاگ کر نیچی اتر گئی اور اس نے یہ سب مجھے نہیں بتایا، کچھ عرصے بعد مجھے اس واقعہ کی خبر ہوئی تو میں نے اپنی بیگم کو ڈانٹا کہ اس نے مجھ سے یہ بات کیوں چھپائی تو میں نے اسے کہا: یہ پہلی اور آخری مرتبہ ہے کہ تم چھت پر چڑھی ہو تو اس نے الٹا مجھ پر غصہ کرنا شروع کر دیا اور کہنے لگی کہ وہ صحیح ہے ، مجھے مزید غصہ چڑھا اور میں نے اس سے کہا اب اگر میں نے دوبارہ تمہیں چھت پر دیکھا یا کھڑکی سے باہر جھانکتے ہوئے دیکھا تو تمہیں طلاق، تمہیں طلاق ، تمہیں طلاق، یہ کہتے ہوئے مجھے اس بات کا علم تھا کہ وہ میری اطاعت کرنے والی ہے اور مجھے بھی اس پر پورا اعتماد ہے، ایسی کوئی اور جگہ بھی موجود نہیں ہے جہاں ہم کپڑے سکھانے کیلئے ڈالیں، اب یہ بھی ناممکن ہے کہ وہ چھت پر نہ چڑھے یا کھڑکی سے باہر بالکل نہ دیکھے، کیونکہ یہ اس کا گھر ہے اور زندگی صرف ایک ہفتے یا ایک مہینے کیلئے تو ہے نہیں کہ وہ اس طرح سے رکی رہے، اس سب ماجرے کی وجہ سے میں آپ کے پاس آیا ہوں کہ اب کیا کروں؟ اور اگر وہ یہ کر گزری جس سے میں نے اسے منع کیا ہے اس صورت میں کیا حکم ہے؟ اللہ آپ کو بہت جزا دے

هددتُها بالطلاق، فهل وقع؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بیوی کو طلاق کی دھمکی دینے کی وجہ سے اب اللہ سے توبہ کرو، اب اگر تو یہ جو آپ نے کہا ہے یہ شدید غصے کی حالت میں کہا تو آپ کا اپنا نفس آپ کے اختیار میں نہیں تھا لہذا کچھ واقع نہیں ہو گا، اور اگر صورتحال ایسے ہے کہ آپ نے جو کچھ بھی کہا ہوش و حواس میں اور قصد کیساتھ کہا اور غصے کا آپ پر غلبہ نہیں تھا، اب اگر آپ کا طلاق کا ارادہ تھا تو اب اگر اس نے یہ کر گزرا جس پر آپ نے طلاق معلق کی ہے تو اسے ایک طلاق ہو جائے گی، اور اگر آپ کا طلاق کا قصد نہیں تھا بلکہ محض ڈرانا اور منع کرنا مقصود تھا تو آپ قسم کا کفارہ ادا کریں، اللہ برکت عطا فرمائے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127577 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62671 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59217 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55710 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55179 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52041 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50021 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45030 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف