×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ایک شخص مسلمان تو ہے لیکن معصیت میں مبتلا تھا وہ سمندر میں غرق ہو کر مر گیا تو کیا وہ شہید ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک شخص مسلمان تو ہے لیکن معصیت میں مبتلا تھا وہ سمندر میں غرق ہو کر مر گیا تو کیا وہ شہید ہے؟ مسلم ولكنه عاصي غرق في البحر فهل يعتبر شهيد

المشاهدات:1893

ایک شخص مسلمان تو ہے لیکن معصیت میں مبتلا تھا وہ سمندر میں غرق ہو کر مر گیا تو کیا وہ شہید ہے؟

مسلم ولكنه عاصي غرق في البحر فهل يعتبر شهيد

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

ڈوب کر مرنا شہادت کی موت ہے اگرچہ مرنے والا نافرمان ہی کیوں نہ ہو کیونکہ یہ بعض اوصاف ہیں جن کا نبی نے ذکر فرمایا: ڈوبنے والا، جلنے والا، پیٹ کی بیماری میں مبتلا، اور ملبہ تلے دب کر مرنے والا، تو ایسے مذکورہ اوصاف سے کسی کو بھی موت آئے اس حال میں کہ وہ اہل اسلام میں سے ہو تو یہ شہادت ہو گی جیسے اللہ کے راستے کا مجاہد ہے اس کیلئے یہ لازم نہیں کہ وہ ہر طرح کی معصیت سے پاک ہو پھر شہید شمار ہو گا ورنہ نہیں، لہذا شہادت اور عدم معصیت یہ دونوں کوئی لازم ملزوم نہیں


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132035 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66072 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65740 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57410 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56262 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55696 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52922 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46878 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف