×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / اہل کتاب کی تعزیت کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا عیسائیوں کی تعزیت کرنا یا تعزیت کیلئے ان کے گھروں میں جانا جب ان کے اہل میں سے کوئی فوت ہو گیا ہو جائز ہے؟ اور شرکت کیلئے ان کے کلیساؤں میں جانا جائز ہے؟ حكم تعزية أهل الكتاب

المشاهدات:2854

کیا عیسائیوں کی تعزیت کرنا یا تعزیت کیلئے ان کے گھروں میں جانا جب ان کے اہل میں سے کوئی فوت ہو گیا ہو جائز ہے؟ اور شرکت کیلئے ان کے کلیساؤں میں جانا جائز ہے؟

حكم تعزية أهل الكتاب

الجواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہیں۔

اہل علم کا اس بارے میں اختلاف ہے، متعدد اقوال ہیں:

 اصح قول یہ ہے کہ ان کے علاوہ جن سے جنگ جاری ہو اہل کتاب کی تعزیت کرنا جائز ہے، اللہ تعالی کا فرمان ہے: ((اللہ تمہیں اس بات سے منع نہیں کرتا کہ جن لوگوں نے دین کے بارے میں تم سے جنگ نہیں کی اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا، ان کے ساتھ تم کوئی نیکی یا انصاف کا معاملہ کرو یقینا اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے)) [الممتحنہ:۸] یہ احناف، مالکیہ، شافعیہ اور ایک روایت کے مطابق امام احمدؒ کا مذہب ہے جبکہ ان کا مذہب مشہور حرمت کا ہے، لیکن اہل علم نے یہ کہا ہے کہ ان سے تعزیت کے وقت ان الفاظ کا چناؤ کیا جائے گا جن سے تسلی دینے کا مقصود تو حاصل ہو جائے لیکن ان کیلئے ثواب کا یا ان کی مصیبت پر اجر ملنے کا سؤال نہیں ہو، کیونکہ ان کے لئے اجر و ثواب جیسا کچھ نہیں ہے جیسے اللہ تعالی نے فرمایا: ((اور انہوں نے جو عمل کیا تھا ہم نے آکر اسے بکھری ہوئی خاک کی طرح بنا دیا)) [الفرقان:۲۳] لہذا کافر چاہے زندہ ہو یا مر گیا ہو اس کیلئے دعا نہیں کی جائے گی، اللہ تعالی کا فرمان ہے: ((نبی اور ایمان والوں کو اس کی اجازت نہیں کہ وہ مشرکین کیلئے استغفار کریں اگرچہ وہ ان کے قریبی رشتے دار ہی کیوں نہ ہوں اس بات کے واضح ہوجانے کے بعد کہ وہ لوگ آگ والوں میں سے ہیں)) [التوبہ:۱۱۳

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

19/11/1424هـ


المادة السابقة
المادة التالية

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127313 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62455 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات58505 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55640 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55144 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات51730 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات49862 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات44135 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف