×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / میت پر قرآن پڑھنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میت کے چلے جانے کے ایک سال بعد اس پر قرآن پڑھنے کا کیا حکم ہے کیا یہ دینی اعتبار سے جائز ہے یا نہیں؟ حكم قراءة القرآن على الميت

المشاهدات:1967

میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ میت کے چلے جانے کے ایک سال بعد اس پر قرآن پڑھنے کا کیا حکم ہے کیا یہ دینی اعتبار سے جائز ہے یا نہیں؟

حكم قراءة القرآن على الميت

الجواب

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہیں۔

اگر آپ کی مراد پڑھ کر ثواب ہدیہ کرنا ہے تو یہ جائز ہے لیکن ایک سال یا کسی اور وقت کی تعیین نہیں کی جائے گی، اور افضل یہ ہے کہ میت کیلئے دعا کی جائے۔ اور اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ میت کی قبر پر بیٹھ کر تلاوت کی جائے تو یہ مشروع نہیں ہے بلکہ یہ بدعت ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

20/10/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132035 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66071 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65740 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57410 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56261 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55695 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52922 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46878 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف