×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / نقدی کا نصابِ زکوٰۃ اور سونا چاندی کی زکوٰۃ کا حساب

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

درج ذیل سوالات کے جوابات کا طلبگار ہوں: پہلا سوال: نقدی کا نصاب زکوٰۃ کیا ہے؟ دوسرا سوال: فی الحال سونا چاندی کی زکوٰۃ کا حساب کس طرح کروں؟ نصاب المبالغ النقدية وحساب زكاة الذهب والفضة

المشاهدات:3028

درج ذیل سوالات کے جوابات کا طلبگار ہوں: پہلا سوال: نقدی کا نصابِ زکوٰۃ کیا ہے؟ دوسرا سوال: فی الحال سونا چاندی کی زکوٰۃ کا حساب کس طرح کروں؟

نصاب المبالغ النقدية وحساب زكاة الذهب والفضة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

پہلا جواب: نقدی کا نصابِ زکوٰۃ اکثر اہل علم کے نزدیک چاندی کے 56 ریال ہیں ، اور چاندی کے ریالوں کی قیمت چار سے چھ ریالوں کے درمیان گھٹتی بڑھتی رہتی ہے ۔

دوسرا جواب: آپ کے پاس جتنا سوناہے پہلے اس کا وزن دیکھو اگر اس کا وزن 85 گرام بنتا ہے تو اس پر زکوٰۃ واجب ہے ، اور اگر آپ کے پاس چاندی 595 گرام ہے تو سب سے پہلے اس کی قیمت دیکھو کہ اس کی قیمت کتنی ہے پھر اس قیمت کے مطابق اس کے عشر کا چوتھائی حصہ زکوٰۃ ادا کرلیں یعنی اس کی قیمت میں سے 2٫5 فیصد ۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

14/10/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131770 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65869 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65565 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57292 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56181 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55494 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52705 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46767 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف