×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / ایڈوانس مال کی زکوٰۃ

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

بعض مغربی ممالک میں ایک رواج چل پڑا ہے کہ جب کوئی شخص کرائے پر مکان لیتا ہے تو کرایہ دار گھر کے کرایہ سے پہلے کچھ رقم بطور ایڈوانس دے دیتا ہے ، اور گھر سے نکلتے وقت مالک مکان سے وہ رقم واپس لے لیتا ہے ، جبکہ ایڈوانس کی یہ رقم نصاب زکوٰۃ کے برابر ہوتی ہے ، لہٰذا اس صورت میں زکوٰۃ کس پر آئے گی ؟ زكاة مال الضمان

المشاهدات:1212
- Aa +

بعض مغربی ممالک میں ایک رواج چل پڑا ہے کہ جب کوئی شخص کرائے پر مکان لیتا ہے تو کرایہ دار گھر کے کرایہ سے پہلے کچھ رقم بطورِ ایڈوانس دے دیتا ہے ، اور گھر سے نکلتے وقت مالکِ مکان سے وہ رقم واپس لے لیتا ہے ، جبکہ ایڈوانس کی یہ رقم نصابِ زکوٰۃ کے برابر ہوتی ہے ، لہٰذا اس صورت میں زکوٰۃ کس پر آئے گی ؟

زكاة مال الضمان

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اگر یہ مال مالکِ مکان کے قبضہ میں ہی ہے اور اس مال میں اسے کسی طرح بھی تصرف کا اختیار نہیں ہے تو اس صورت میں یہ مال اس کے پاس بطورِ ضمان کے پڑا ہے ، جو مال کرایہ دار سے ہلاک ہونا ممکن ہو تو اس کی زکوٰۃ بلاشک وشبہ کرایہ دار پر آئے گی نہ کہ مالکِ مکان پر اس لئے کہ وہ اس مال کا مالک ہی نہیں ہے ۔

البتہ اگر اس مال پر مالکِ مکان بطورِ قرض کے قبضہ کرتا ہے اور پھر اس مال میں اس کو ہرقسم کے تصرف کا اختیار بھی ہوتا ہے تو پھر یہ ایک قسم کا اجارہ ہو گیا کہ مالکِ مکان کرایہ دار کو اس کے بقدر مال دے دیگا،  اور اس صورت میں سال گزرنے پر زکوٰۃ مالکِ مکان پر واجب ہوگی اور یہ مال اس کے اپنے مالِ زکوٰۃ کے نصاب کو کم نہیں کرے گا، باقی رہی کرایہ دار کی بات تو اہلِ علم کے نزدیک راجح قول کے مطابق اس صورت میں اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے ، لیکن جمہور علماء فرماتے ہیں کہ وہ اپنے بقیہ مال کے ساتھ ہرسال اس مال کی زکوٰۃ بھی ادا کرے گا۔ واللہ أعلم

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

10/03/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127740 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62723 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59387 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55721 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52099 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50051 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45063 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف