×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / حلقۂ قرآن میں بچوں کو حفظ کرانے والے کو زکوٰۃ دینے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

حلقۂ قرآن میں جو بچوں کو حفظ کرائے کیا اس کو زکوٰۃ دینا جائز ہے ؟ دفع الزكاة لمن يحفظ التلاميذ في حلقة القرآن

المشاهدات:1243

حلقۂ قرآن میں جو بچوں کو حفظ کرائے کیا اس کو زکوٰۃ دینا جائز ہے ؟

دفع الزكاة لمن يحفِّظ التلاميذ في حلقة القرآن

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

مستحقینِ زکوٰۃ کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ﴿بے شک صدقات فقراء ، مساکین ، صدقات پر کام کرنے والوں ، نئے اسلام لانے والوں کی دلجوئی ، غلاموں ، قرضداروں ، اللہ کے راستے میں چلنے والے مجاہدین اور راہگیر مسافروں کے لئے ہیں ، یہ اللہ کی طرف سے فرض ہے اوراللہ بہت علم والا اور بہت حکمت والا ہے﴾ [التوبہ: ۶۰

اب اس آیتِ مبارکہ کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے اگر وہ قرآن پڑھانے والا ان مذکورہ طبقات میں سے ہو تو پھر اس کو زکوٰۃ دینا جائز ہے وگرنہ نہیں


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127762 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62730 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59410 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55725 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55191 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52112 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50057 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45069 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف