×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / بھنویں کلر کرنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

تمام بھنووں کو کلر کرنے کا کیا حکم ہے ، بایں طور کہ کہ ساری بھنویں ایک ہی کلر کے لگتی ہوں لیکن وہ کلر اصلی نہ ہو؟ ملاحظہ: اس سوال سے مقصود بھنوں کو مختلف ڈیزائن کے ساتھ کلر کرنا نہیں ہے حكم صبغ الحواجب

المشاهدات:1802

تمام بھنووں کو کلر کرنے کا کیا حکم ہے ، بایں طور کہ کہ ساری بھنویں ایک ہی کلر کے لگتی ہوں لیکن وہ کلر اصلی نہ ہو؟ ملاحظہ: اس سوال سے مقصود بھنوں کو مختلف ڈیزائن کے ساتھ کلر کرنا نہیں ہے

حكم صبغ الحواجب

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، اس لئے کہ چیزوں میں اصل حلت ہی ہے جب تک اس کی حرمت مشہور نہ ہو جیسا کہ آپ ایسا کلر استعمال کریں جس کا عام عرف میں استعمال نہ ہو ، یہ اس حدیث کے حکم میں داخل ہے جس کو ابو داؤاور احمد نے ابن عمرؓ سے روایت کی ہے کہ اللہ کے رسولنے ارشاد فرمایاہے: ’’جس نے شہرت و ریا کاری کے لئے کوئی لباس پہنا تو اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ذلت و رسوائی کا لباس پہنائے گا‘‘۔ لہٰذا یہ جائز ہے بشرطیکہ اس میں کفار وفسّاق کے ساتھ مشابہت نہ ہو۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

12/12/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132015 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66051 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65727 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57400 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56256 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55678 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52906 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46865 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف