×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / صفتِ رجم کے متعلق سوالات

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

۱- کیا اسلام نے رجم کے لئے کچھ شرائط محدود کی ہے، جبکہ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ عورت کو کسی بھی قسم کی سزا دیتے وقت اسے خوب پردہ میں رکھنا چاہئے ؟ ۲- کیا زانی مرد اور عورت کو سنگسار کرتے وقت اللہ کے رسولﷺ نے بڑا یا چھوٹا ہونے کے اعتبار سے پتھر کاکوئی سائز مقرر فرمایا ہے ؟ ۳- کیا رجم کے وقت اللہ کے رسول ﷺنے کسی فاصلے کی تحدید کی ہے ؟ ۴- کیا عورت کو کھڑے ہوکر سنگسار کیا جائے گا یا بیٹھ کر اسی طرح مرد کو کھڑے ہوکر سنگسار کیا جائے گا یا بیٹھ کر ؟ أسئلة حول صفة الرجم

المشاهدات:1308

۱- کیا اسلام نے رجم کے لئے کچھ شرائط محدود کی ہے، جبکہ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ عورت کو کسی بھی قسم کی سزا دیتے وقت اسے خوب پردہ میں رکھنا چاہئے ؟ ۲- کیا زانی مرد اور عورت کو سنگسار کرتے وقت اللہ کے رسولﷺ نے بڑا یا چھوٹا ہونے کے اعتبار سے پتھر کاکوئی سائز مقرر فرمایا ہے ؟ ۳- کیا رجم کے وقت اللہ کے رسول ﷺنے کسی فاصلے کی تحدید کی ہے ؟ ۴- کیا عورت کو کھڑے ہوکر سنگسار کیا جائے گا یا بیٹھ کر اسی طرح مرد کو کھڑے ہوکر سنگسار کیا جائے گا یا بیٹھ کر ؟

أسئلة حول صفة الرجم

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آ پ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

  ۱- جی ہاں ، رجم کے باقاعدہ اپنی شرائط ہیں جن کو علماء نے اپنی تالیفات میں وضاحت سے بیان کیا ہے لہٰذا آپ حدّ الزنا کی کتاب میں خود اس کا مراجعہ کریں۔

  ۲- باقی رہا پتھر کے سائز کا سوال تو اس کے بارے میں اللہ کے رسولکی طرف سے کوئی تحدید منقول نہیں ہے ، لیکن اہل علم نے اتنا لکھا ہے کہ وہ پتھر معتاد ہونا چاہئے جسے پھینکنے والا آسانی سے بلا مشقت پھینک سکے یعنی نہ تو اتنا بڑاہو کہ ایک ہی وار سے اسے ختم کردے اور نہ اتنا چھوٹا ہو جو اس کی تکلیف کا باعث بنے۔

  ۳- اور رجم کی مسافت کے بارے میں آپسے کوئی صراحت منقول نہیں ہے ۔

  باقی رہا عورت کی صفت کا سوال کہ رجم کرتے وقت کس طرح ہونی چاہئے تو اس کے بارے میں صحیح مسلم میں حضرت بریرہؓ سے منقول ہے کہ غامدیہؓ کو جب سنگسار کیا جانے لگا تو آپنے اس کے لئے ایک گڑھا کھودنے کا حکم دیا جس میں اسے سینے تک دبایا جاسکے اور پھر لوگوں کو حکم دیا کہ اس کو سنگسار کرو ۔ واللہ أعلم

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

25/09/1424هـ


المادة التالية

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127730 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62719 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59377 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55720 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52098 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50048 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45060 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف