×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / میری بیوی گھر میں شراب پیتی ہے

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جو شخص اپنی عیسائی بیوی کو یہ اجازت دے کہ وہ گھر میں شراب لے کر داخل ہو تو اس کا کیا حکم ہے ، جبکہ سوال کرنے والا شخص خود مسلمان ہے اور برطانیہ میں رہائش پذیر ہے؟ زوجتي تشرب الخمر في بيتي

المشاهدات:2076

جو شخص اپنی عیسائی بیوی کو یہ اجازت دے کہ وہ گھر میں شراب لے کر داخل ہو تو اس کا کیا حکم ہے ، جبکہ سوال کرنے والا شخص خود مسلمان ہے اور برطانیہ میں رہائش پذیر ہے؟

زوجتي تشرب الخمر في بيتي

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اس کے لئے یہ جائزنہیں ہے کہ اس طرح کھلے عام اپنے گھر میں اس کو شراب نوشی کی اجازت دے ، لیکن اگر اس نے اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں اپنے گھر والوں کے ساتھ پیا تو اس معاملہ میں خاوند پر کوئی گناہ نہیں ہوگا اسلئے کہ شراب ان لوگوں کے ہاں حلال ہے ۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133828 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67338 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66664 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58016 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54535 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47773 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف