×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کار ایکسیڈنٹ میں اس کی بیوی مرگئی تو اس صور ت میں اس پر کیا کفارہ ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

یہاں ایک شخص کی بیوی کار ایکسڈنٹ میں مرگئی ، واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ وہ آدمی کار چلا رہا تھا اور اس کی بیوی بھی اس کے ساتھ موجود تھی ، کار چلاتے چلاتے اچانک راستے میں ایک اونٹ سامنے آیا جس کی وجہ سے ایکسڈنٹ ہوا اور اس میں اس کی بیوی چل بسی ، اس میں بعض لوگوں نے اس کو یہ فتوی دیا کہ وہ دو ماہ لگاتار روزے رکھے ، اسلئے کہ وہ خود اس کے قتل کا سبب بنا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟ ماتت زوجته في حادث سيارة كان يقودها زوجها فهل عليه شيء؟

المشاهدات:2798

یہاں ایک شخص کی بیوی کار ایکسڈنٹ میں مرگئی ، واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ وہ آدمی کار چلا رہا تھا اور اس کی بیوی بھی اس کے ساتھ موجود تھی ، کار چلاتے چلاتے اچانک راستے میں ایک اونٹ سامنے آیا جس کی وجہ سے ایکسڈنٹ ہوا اور اس میں اس کی بیوی چل بسی ، اس میں بعض لوگوں نے اس کو یہ فتوی دیا کہ وہ دو ماہ لگاتار روزے رکھے ، اسلئے کہ وہ خود اس کے قتل کا سبب بنا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟

ماتت زوجته في حادث سيارة كان يقودها زوجها فهل عليه شيء؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر ڈرائیور نے کار چلاتے وقت سپیڈ اور گاڑی کے سلامتی کے اعتبار سے روڈ کے قوانین سے تجاوز نہیں کیا اور اس کے بعد اگر اس کے سامنے اچانک اونٹ آیا اور سواریوں کی حفاظت کرتے ہوئے اس سے ایکسڈنٹ ہوگیا ہے تو پھر اہل علم کے صحیح اور راجح قول کے مطابق اس پر کوئی گناہ نہیں ہے اور نہ ہی اس پرکوئی دیت اور کفارہ ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132655 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66611 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66074 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57641 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56465 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56162 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات53677 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47241 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف