×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / دوسرے اسلامی ممالک سے درآمد شدہ گوشت کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا سوال یہ ہے کہ دوسرے غیر اسلامی ممالک سے منگوائے ہوئے گوشت کو کھانے کا کیا حکم ہے؟ اللحوم المستوردة من بلاد غير إسلامية

المشاهدات:1965

جنابِ مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا سوال یہ ہے کہ دوسرے غیر اسلامی ممالک سے منگوائے ہوئے گوشت کو کھانے کا کیا حکم ہے؟

اللحوم المستوردة من بلاد غير إسلامية

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

وہ گوشت جو مسلمانوں کے بازاروں میں بکتا ہے اور ان کو کھایا جاتا ہے اور اس کے بارے میں پوچھ تاچھ نہیں ہوتی ، آپ سے جب پوچھا گیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا: کچھ لوگ ہمارے پاس گوشت لے کر آتے ہیں ، اور وہ کفر کے قریب ہیں ، اب ہمیں یہ شک رہتا ہے کہ پتہ نہیں انہوں نے اس پر تسمیہ پڑھا ہے یا نہیں۔ لہٰذا اس صورت میں ہمیں وہ گوشت کھانا چاہئے؟ یہ سن کر اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا: "تم لوگ اس پر کلمہ پڑھ کر کھا لیا کرو"۔

البتہ اگر کسی کو یہ بالکل یقین ہوجائے کہ یہ مردار ہے یا خنزیر ہے یا چُرایا ہوا ہے تو پھر اس کے لئے اس کا کھانا حلال نہیں ہے ، اور اگر ان چیزوں سے خالی ہو تو پھر آپ کو اس کی چھان بین اور جانچ پڑتال میں نہیں پڑنا چاہئے کہ پتہ نہیں اس گوشت پر اللہ کا نام لیا گیا ہے یا نہیں؟

اور اگر آپ شک اور تذبذب کا شکار ہو جائیں کہ پتہ نہیں یہ حلال ہے بھی کہ نہیں تو پھر اس میں اصل یہی ہے کہ یہ حرام ہے ، باقی مسلمانوں کے بازاروں میں جو بیچا جاتا ہے تو وہ عام طور پر حلال ہوتا ہے ۔

اسی پرہمارے شیخ محمد بن عثیمین ؒ کا فتوی ہے ، اور اس کے پوچھنے والے پر اس کی بار بار تاکید کرتا ہے ۔

باقی اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔

آپ کا بھائی/

أ.د.خالد المصلح

5 / 3 / 1430 هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131367 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65500 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65323 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57186 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56085 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55281 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52528 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46638 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف