×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ملازمت کی مخصوص گاڑی استعمال کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

محترم جناب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ، کیا فرماتے ہیں علماء ملازمت کی مخصوصہ گاڑی اپنی ذاتی مقصد میں استعمال کرنے کے متعلق ؟ اور اس آیت کے متعلق: (یا ان گھروں سے جن کی کنجیوں کے تم مالک ہو ) (النور ۔۶۱) ؟ استعمال السيارات التابعة للعمل

المشاهدات:2438

محترم جناب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ، کیا فرماتے ہیں علماء ملازمت کی مخصوصہ گاڑی اپنی ذاتی مقصد میں استعمال کرنے کے متعلق ؟ اور اس آیت کے متعلق: (یا ان گھروں سے جن کی کنجیوں کے تم مالک ہو ) (النور ۔۶۱) ؟

استعمال السيارات التابعة للعمل

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

  جہاں تک اس آیت کی بات ہے کہ جن کی کنجیوں کے تم مالک ہو تو یہ گاڑیوں کے متعلق نہیں ،بلکہ کھانے کے متعلق ہے ۔ فرمایا : (اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم اپنے گھروں سے کھالو یا اپنے والدکے گھروں سے) پھر اسکے بعد فرمایا : (یا ان گھروں سے جن کی کنجیوں کے تم مالک ہو) ،  تو یہ آیت صرف کھانے کی وسعت کے متعلق ہے ۔ کیونکہ کنجی کا مالک بننا گھر کے اندر کی چیزوں کی اجازت ہے،تو کیا یہ مسئلہ ملازمت کی طرف سے ملنے والی گاڑی کی طرح ہے؟

جواب : نہیں ، کیونکہ ملازمت کا ادارہ ممکن ہے کہ آپ کے لیے گاڑی کا استعمال محدود کرے کہ اس گاری کو سوائے ملازمت کے کاموں میں استعمال نہ کرنا ،  یا اس گاڑی کو صرف ملازمت کے اوقات میں استعمال کرنا ،  یا اس گاڑی کو کسی خاص طریقہ سے استعمال کرنا ،  تو لہذا ان شروط کی پاسداری لازم ہے۔ لیکن اگر کمپنی آپکو گاڑی دے اور آپکو کھلی اجازت دے کہ آپ جیسے چاہے گاڑی استعمال کرے۔اور آپکی ذاتی استعمال سے بھی نہ روکے تو پھر اس گاڑی کا استعمال ذاتی مقاصد میں بھی ٹھیک ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133827 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67338 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66664 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58016 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56892 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56740 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54514 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47771 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف