×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کمپیوٹر سی ڈی ڈیسک کے استعمال کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں نے ایک اسلامی کیسٹ ہاؤس سے کچھ ڈپلی کیٹ (کاپی شدہ) سی ڈی ڈیکس خریدے ، لیکن بخدا درحقیقت ہمیں اس کے اصل کیسٹ ہاؤس کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ہے، بہرکیف جب میں یہ سی ڈیز گھر لے آیا اور میں نے ان میں سے کسی ایک سی ڈی کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا ارادہ کیا جس میں اپ لوڈنگ سے پہلے میں نے یہ مختصر پیغام پایا جس میں یہ کہا جارہا تھا: ’’اللہ کی قسم میں اصل کاپی استعمال کر رہا ہوں اور اللہ تعالیٰ میری اس بات پر گواہ ہے‘‘۔ جب میں نے یہ پیغام سنا تو اس کے بعد میں وہ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکا، لہٰذا اب میں اس سی ڈی ڈیسک کا کیا کروں؟ حكم استخدام أقراص الحاسب المنسوخة

المشاهدات:1776

میں نے ایک اسلامی کیسٹ ہاؤس سے کچھ ڈپلی کیٹ (کاپی شدہ) سی ڈی ڈیکس خریدے ، لیکن بخدا درحقیقت ہمیں اس کے اصل کیسٹ ہاؤس کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ہے، بہرکیف جب میں یہ سی ڈیز گھر لے آیا اور میں نے ان میں سے کسی ایک سی ڈی کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا ارادہ کیا جس میں اپ لوڈنگ سے پہلے میں نے یہ مختصر پیغام پایا جس میں یہ کہا جارہا تھا: ’’اللہ کی قسم میں اصل کاپی استعمال کر رہا ہوں اور اللہ تعالیٰ میری اس بات پر گواہ ہے‘‘۔ جب میں نے یہ پیغام سنا تو اس کے بعد میں وہ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکا، لہٰذا اب میں اس سی ڈی ڈیسک کا کیا کروں؟

حكم استخدام أقراص الحاسب المنسوخة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

آپ کے لئے اصلی سی ڈی کے علاوہ استعمال اور ڈاؤن لوڈنگ جائز نہیں ہے ، اور میری رائے یہ ہے کہ آپ نے جس سے یہ سی ڈی خریدی ہے اس کو واپس کردیں اور ساتھ میں اس کو اس قسم کی چیزوں کے نہ بیچنے سے بھی تلقین کریں ، اس لئے کہ اس میں حقوق کی پامالی اور لوگوں کو جھوٹی قسموں میں ڈالنا پایا جاتا ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

13/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133584 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67226 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66537 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57950 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56746 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56702 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54382 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47669 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف