×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مشکل میں پڑنے کی خوف سے احرام کی جگہ کپڑے پہننا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں آپ سے اپنے ایک ایسے دوست کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں جو حج وعمرہ کرنا چاہتا ہے لیکن احرام پہننے میں اس کو مشکل کا سامنا ہے اوراس کی مشکل یہ ہے کہ اس کی ٹانگ کٹی ہوئی ہے اوروہ مصنوعی ٹانگ کے سہارے چلتا ہے چنانچہ جب وہ احرام پہنتا ہے تو وہ جانب ظاہر ہو جاتی ہے اور حرج کا سبب بنتی ہے ․․․سوال یہ ہے کہ کیاوہ ایسے لباس میں حج وعمرہ کر سکتا ہے جسکا پہننا اس کی حالت کے مناسب ہو جیسا کہ سفید لباس عربی جبہ کی طرح ؟ الإحرام بالثوب خوفا من الإحراج.

المشاهدات:1676

میں آپ سے اپنے ایک ایسے دوست کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں جو حج وعمرہ کرنا چاہتا ہے لیکن احرام پہننے میں اس کو مشکل کا سامنا ہے اوراس کی مشکل یہ ہے کہ اس کی ٹانگ کٹی ہوئی ہے اوروہ مصنوعی ٹانگ کے سہارے چلتا ہے چنانچہ جب وہ احرام پہنتا ہے تو وہ جانب ظاہر ہو جاتی ہے اور حرج کا سبب بنتی ہے ․․․سوال یہ ہے کہ کیاوہ ایسے لباس میں حج وعمرہ کر سکتا ہے جسکا پہننا اس کی حالت کے مناسب ہو جیسا کہ سفید لباس عربی جُبّہ کی طرح ؟

الإحرام بالثوب خوفاً من الإحراج.

الجواب

بعدالحمد والصلوۃ:

اگر چادر یا ازارپہننے سے اسکے چلنے میں رکاوٹ ہوتی ہے یا کوئی نقصان پہنچتا ہے توایسا لباس پہننے میں کوئی حرج نہیں جو اسکے مناسب ہے اور اس کے ذمہ کپڑے پہننے کا فدیہ ہوگا اور فدیہ میں ایک بکری ذبح کرے یا تین دن کے روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے ہر مسکین کو نصف صاعـ․․․

اگر چادر یا ازار پہننے میں کوئی نقصان نہ ہو محض ایسا کرنے سے حرج میں پڑنے کا اندیشہ ہو تو چادر یا ازار کو چھوڑنا جائز نہیں اور جو اللہ سے ڈرتا ہے  اللہ اس کے لئے رستہ نکال ہی لیتا ہے اور غالب یہ ہیکہ ایسا حرج ایک نفسیاتی وہم ہے جو کہ غیر مؤثر ہے ان شاء اللہ!

اللہ کی تعریف بیان کرو جس نے کتنی نعمتیں تمہارے ل:ے باقی رکھیں اور کتنے تم پر احسان کئے․․․

خالد المصلح

27/ 11/ 1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127801 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62742 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59437 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55729 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55196 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52126 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50066 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45081 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف