×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / نائب حج کے لئے نفقہ

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

نائب حج کے لئے جو نفقہ لیتا ہے کیا اسے رزق کہا جائے گا ؟ حنابلہ اور ان کے علاوہ جو لوگ حج کے لئے رزق لینے کے جواز کے قائل ہیں کیا نفقہ اس معنی میں آئے گا ؟ اور اگر دونوں میں فرق ہے تو کیسا فرق ہے؟ کیاحج کے لئے رزق لینے کا جواز کتاب اللہ سے یا سنت رسول سﷺ سے ثابت ہے ؟ نفقة النائب في الحج

المشاهدات:1661

نائب حج کے لئے جو نفقہ لیتا ہے کیا اسے رزق کہا جائے گا ؟ حنابلہ اور ان کے علاوہ جو لوگ حج کے لئے رزق لینے کے جواز کے قائل ہیں کیا نفقہ اس معنی میں آئے گا ؟ اور اگر دونوں میں فرق ہے تو کیسا فرق ہے؟ کیاحج کے لئے رزق لینے کا جواز کتاب اللہ سے یا سنتِ رسول سﷺ سے ثابت ہے ؟

نفقة النائب في الحج

الجواب

 امابعد۔۔۔

فقہائے احناف نے رزق کی یہ تعریف کی ہے کہ بیت المال سے کسی کے لئے بقدر حاجت و کفایت جو مال مقر کیا جاتاہے اسے رزق کہتے ہیں ، لہٰذا نائب ( جس کے بارے میں پوچھا گیا ہے) اگر وہ حکومت کا ملازم ہو اور وہ جو تنخواہ بیت المال سے لیتا ہے وہ رزق کہلائے گا ۔ جبکہ حج کے لئے رزق لینا حنابلہ کے نزدیک اس کو اپنی ذات کے لئے بطور ِ حج بیت المال سے رزق نہیں لینا چاہے ۔

اس لئے کہ یہ اس میں سے ہے جس کا نفع متعدی نہیں ہوتا اور بعض نے اس کے جواز کا کہا ہے۔ واللہ أعلم بالصواب۔

أ.د خالد المصلح

29/ 03/ 1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127819 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62748 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59457 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55731 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55196 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52138 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50077 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45086 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف