×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کام ختم ہونے سے پہلے آفس سے لوٹنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ہم چند ملازمین کا ایک گروپ ہیں جو ایک سرکاری ادارہ میں کام کرتے ہیں جس میں کام کا دورانیہ صبح ساڑھے سات بجے سے لے کر ظہر سوا دو بجے تک ہوتا ہے، ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم ایک خاص ملازم کو کارڈ دے کر رش کی وجہ سے کام کے اختتام سے تقریبا دس منٹ پہلے نکل جاتے ہیں ، اس لئے کہ بعض اپنے بچوں کو سکول سے لے کر آتے ہیں اور اس طرح وہ ملازم جس کو ہم نے اپنے کارڈ دئیے ہوتے ہیں وہ کام کے ختم ہونے کے وقت ہماری طرف سے وہ کارڈ دے دیتا ہے، لہٰذا اس کا کیا حکم ہے؟ الانصراف قبل نهاية الدوام (العمل الوظيفي)

المشاهدات:1445

ہم چند ملازمین کا ایک گروپ ہیں جو ایک سرکاری ادارہ میں کام کرتے ہیں جس میں کام کا دورانیہ صبح ساڑھے سات بجے سے لے کر ظہر سوا دو بجے تک ہوتا ہے، ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم ایک خاص ملازم کو کارڈ دے کر رش کی وجہ سے کام کے اختتام سے تقریبا دس منٹ پہلے نکل جاتے ہیں ، اس لئے کہ بعض اپنے بچوں کو سکول سے لے کر آتے ہیں اور اس طرح وہ ملازم جس کو ہم نے اپنے کارڈ دئیے ہوتے ہیں وہ کام کے ختم ہونے کے وقت ہماری طرف سے وہ کارڈ دے دیتا ہے، لہٰذا اس کا کیا حکم ہے؟

الانصراف قبل نهاية الدوام (العمل الوظيفي)

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

یہ طریقہ کار جائز نہیں ہے اس لئے کہ اس طرح کرنے میں جھوٹ بولنا شامل ہے اور جھوٹ بولنے سے اللہ اور اس کے رسول نے منع فرمایا ہے اور علمائے امت کا جھوٹ کی حرمت پر اجماع ہے، نیز یہ اس لئے بھی ناجائز ہے کہ اس میں خیانت اور امانت کا ادا نہ کرنا پایا جارہا ہے جبکہ اللہ تعالیٰ نے عقود کی پاسداری کرنے کے بارے میں ارشاد فرمایا ہے: ﴿اے ایمان والو! عقود کی کی پوری ادائیگی کیا کرو﴾ [المائدۃ: 1] اور وقت سے پہلے اس طرح نکلنے میں اللہ تعالیٰ کے اس امر کی مخالفت پائی جارہی ہے۔

اس لئے میں آپ کو اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کی نصیحت کرتا ہوں ، اور مخالفت کرنے والوں کی کثرت کی طرف نہ دیکھو بلکہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کو لازم پکڑو: ﴿اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ﴾ [التوبۃ: 119]۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

6 / 9 /1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127819 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62748 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59457 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55731 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55196 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52138 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50077 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45086 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف