×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کیا حاملہ عورت سے آنے والے خون کو حیض کا خون مانا جائے گا؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا حاملہ عورت کو آنے والے خون کو حیض کا خون مانا جائے گا؟ ھل یعتبر الدم النازل من المرء ۃ الحامل دم حیض؟

المشاهدات:2971

کیا حاملہ عورت کو آنے والے خون کو حیض کا خون مانا جائے گا؟

ھل یعتبر الدم النازل من المرء ۃ الحامل دم حیض؟

الجواب

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ حاملہ عورت کو آنے والا خون اس کی دو وجہ ہیں:

پہلی حالت:  کہ یہ وہ دم جاری ہے جو اس کو حیض کی طرح عادتاََ حمل سے پہلے بھی آتا تھاتو اس میں علماء کے دو قول ہیں۔ جمہو ر علماء فرماتے ہیں کہ یہ دم فساد ہے اور یہ نماز اور روزہ سے مانع ہو گا ۔ اور امام شافعیؒ اور علماء کی ایک جماعت کا یہ قول ہے کہ یہ حیض کا خون ہے اور یہ نماز اور روزہ سے مانع ہوگا۔اور ان دونوں اقوال میں سے صحیح یہ ہے کہ یہ دم فساد ہے کیونکہ یہ ثابت ہے کہ حاملہ عورت کو حیض نہیں آتا، اس وجہ سے جو خون حمل کے دوران آئے گا وہ دم حیض نہیں ہوگا۔ بلکہ وہ دم عرق ہوگا اور جب وہ دم عرق ہے تو وہ دم فسا د ہو ااور دم فساد نمازاور روزہ سے مانع نہیں ہے ۔

دوسری حالت یہ ہے کہ خون اچانک آئے اور عادت کی طرح منتظم حالت میں نہ ہو اور جب یہ اچانک آئے تو یہ دم فساد ہے ، اور دم فساد نماز اور روزہ سے مانع نہیں ہے ۔ اور جب نکلنے والا خون ولادت کے قرب آئے تو بعض علماء کے نزدیک نفاس کا خون ہے تو یہ نماز اورروزہ سے مانع ہے اور صحیح یہ ہے کہ یہ نفاس کا خون نہیں ہے ۔بلکہ یہ دم فساد ہے اور نماز اور روزہ سے نہیں روکے گااور دم نفاس تو ولادت کے بعد آتاہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127971 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62832 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59658 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55767 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55218 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52199 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50148 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45132 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف